کھیل ایشیاکپ میں پاکستان کا اچھاآغاز، نیپال کو238 رنز سے ہرادیا Zameeni Haqaiq اگست 30, 2023 نیپال کی ٹیم 343 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں 104 رنز پر ہمت ہار گئی، شاداب خان نے 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا