ایشیا کپ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
فوٹو: سوشل میڈیا
پالی کیلے: ایشیا کپ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے ہرادیا،بنگلہ دیشی بیٹرز میزبان باولرز کی تباہ کن باولنگ کے سامنے بے بس ہوگئےاور پوری ٹیم164 پر آوٹ ہوگئی۔
گروپ بی کے پہلے میچ میں بنگلادیشی کپتان نے ٹاس جیت کر…