ایشیاکپ،تین ملکی کرکٹ سیریز کی ممکنہ ٹیموں کے پتے ابھی شو نہیں کروں گا، نجم سیٹھی
فوٹو
لاہور: ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیاکپ کے حوالے سے حتمی فیصلہ کل سنایا جائےگا۔نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ تین ملکی کرکٹ سیریز کی ممکنہ ٹیموں کے پتے ابھی شو نہیں کروں گا۔
غیرملکی میڈیا کو انٹرویوز میں نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ…