انٹرنیشنل ایزی جیٹ کی پرواز میں خاتون سے زیادتی کرنے والا اٹالین شخص نکولا کرسٹیانومجرم قرار Mehboob ur Rehman جنوری 16, 2026 اٹالین شخص نکولا کرسٹیانو نے دعویٰ کیا تھا کہ خاتون نے شروع میں رضامندی ظاہر کی لیکن پھر اس نے اپنا ارادہ بدل دیا