ہٹ سٹوری ایران میں مزید ماہرین ہلاک ہوئےتوامریکہ زوردار حملہ کرسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ Mehboob ur Rehman جنوری 5, 2026 تہران میں دکانداروں کی ہڑتال کے بعد شروع ہوئے تھے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک کم از کم 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں