ہٹ سٹوری اڈیالہ جیل کے نواحی علاقوں کو فوری طور پر ریڈ زون بنانے کا عمل شروع کر دیا گیا Mehboob ur Rehman دسمبر 5, 2025 اس ریڈزون کے اندر اور داخلی راستوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ماہر عملے کو بھاری تعداد میں متعین کیا جائےگا