ہٹ سٹوری اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے رہنماؤں و کارکنوں کیخلاف پھر واٹر کینن کا استعمال Mehboob ur Rehman دسمبر 16, 2025 علیمہ خان نے کہا کہ ہر منگل کو ہمیں یہاں روکا جاتا ہے، ہم کوئی غیر قانونی اور غیر آئینی کام نہیں کر رہے، احتجاج کے علاوہ ہمارے پاس اور کیا راستہ بچا ہے۔