اٹلی میں کشتی ڈوب گئی، 28 پاکستانیوں سمیت 58 افراد جاں بحق ہوگئے
فوٹو : فائل
روم: اٹلی میں کشتی ڈوب گئی، 28 پاکستانیوں سمیت 58 افراد جاں بحق ہوگئے۔اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی حادثہ صوبے کروٹون میں ساحل کلابریا کے قریب پیش آیا.
میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی کو صوبہ کروٹون میں ساحل کلابریا کے قریب چٹانوں…