نگران حکومت فری یونٹس ختم کرنے کے بجائے متبادل انتظامات کا جائزہ لینے لگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد : نگران حکومت افسران کے فری یونٹس ختم کرنے کے بجائے متبادل انتظامات کا جائزہ لینے لگی جبکہ واپڈا،وزارت آبی وسائل اور نیپرا نے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ نیپرا نے فری یونٹس کے بجائے یوٹیلیٹی الاوٴنس…