امریکی نمائندہ خصوصی کی ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستانی موقف کی تائید
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کالعدم تحریک طالبان ( ٹی ٹی پی ) کی دہشت گرد کارروائیوں کے حوالے سے پاکستانی موٴقف کی تائید کی ہے۔
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ایک سیمینار سے…