امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی محسن نقوی سے ایک اور ملاقات، امریکہ ایران مذاکرات پر پیش بندی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی محسن نقوی سے ایک اور ملاقات، امریکہ ایران مذاکرات پر پیش بندی زیر بحث رہی، پاکستان کے وزیر داخلہ نے یقین دہانی کرائی کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل امریکا ایران مسئلے کےحل کے لیےہر سطح…