امریکی صدرایران سےمزاکرات کےلئے پاکستان روانہ،امید ہے مزاکرات مثبت ہوں گے، ڈی جے وینس
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد: امریکی صدرایران سےمزاکرات کےلئے پاکستان روانہ،امید ہے مزاکرات مثبت ہوں گے، ڈی جے وینس کی روانگی کے موقع پر گفتگو، جے ڈی وینس ایران کے ساتھ مذاکرات میں امریکی وفد کی سربراہی کے لیے میری لینڈ سے پاکستان روانہ…