امریکہ میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے 4 افرادہلاک ، 28 زخمی
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی ریاست الاباما میں ایلکس نامی ایک لڑکی کی 16 ویں سالگرہ کی ایک تقریب پر اندھا دھند فائرنگ میں 4 افراد ہلاک جبکہ 28 افراد زخمی ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست الاباما کے علاقے ڈیوڈیل کے ماسٹر پیس ڈانس…