امریکا نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی واقعہ کو آزادی اظہار قراردیدیا
فائل:فوٹو
اسٹاک ہوم: سویڈن میں ایک عیدگاہ کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کیلئے حکومت کی اجازت کیخلاف مسلم ممالک سراپا احتجاج ہیں لیکن امریکا نے حکومت کی طرف سے اس اقدام کو آزادی اظہار سے تعبیر کیا ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37…