اقوام متحدہ میں مذاہب کے احترام سے متعلق پاکستانی قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ میں مذاہب کے احترام سے متعلق پاکستانی قرارداد پر آج ووٹنگ کا امکان ہے ۔ایسے قوانین بنائے جائیں تا کہ بے حرمتی کے واقعات میں ملوث عناصر کوسزا دی جائے، منافرت، دشمنی اور تشدد پر اکسانے والوں سے بھی نمٹا جائے۔…