افغانستان میں بارودی سرنگ دھماکے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 دہشتگرد ہلاک
فائل:فوٹو
کابل: افغانستان کے صوبے خوست میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک اور 15 شدید زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت عبدالمنان، عالم خان مدہ خیل، کجیر کے نام سے…