انٹرنیشنل افغانستان میں امریکہ کی 20 سالہ جنگ میں 763 ارب ڈالر خرچ ہوئے، رپورٹ جاری Mehboob ur Rehman جنوری 4, 2026 حتمی رپورٹ میں امریکی پالیسیوں، افغان حکومت کی کرپشن اور اربوں ڈالر کے اخراجات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا