اسرائیل حماس کشیدگی ،امریکی مالک مکان نے 6 سالہ مسلمان بچے کو چاقو سے وارکرکے قتل کر دیا
فوٹو فائل
شکاگو: امریکی شہر شکاگو میں ایک عمر رسیدہ شخص نے اسرائیل اور حماس کی جنگ کے ردعمل میں 6 سالہ مسلمان بچے کو چاقو کے پے در پے وار کرکے قتل کردیا جبکہ حملے میں اس کی والدہ کو بھی زخمی کردیا گیا ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…