انٹرنیشنل اسرائیل نے 425 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا،5 ہزار سے زائد زخمی ہیں Mehboob ur Rehman Tanoli دسمبر 10, 2023 جنگ کے دوران اسرائیل نے 425 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا،5 ہزار سے زائد زخمی ہیں جب کہ 2 ہزارسے زیادہ معزور ہوچکے ہیں