اداکارہ ودیا بالن جاسوس بن گئیں
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ودیا بالن کی نئی کرائم تھرلر فلم ’نیت‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم میں ودیا بالن ایک جاسوس کا کردار ادا کررہی ہیں جو ایک قتل کی تفتیش کرتی نظر آئیں گی۔…