کالم آپ کا پارسل آیا ہے ! Mehboob ur Rehman نومبر 29, 2025 معاملہ میری سمجھ میں آ چکا تھا کہ یہ ہیکرز ہیں اور مجھ سے میرا واٹس ایپ کا کوڈ لینا چاہ رہا ہے۔