ہٹ سٹوری آصف علی زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب،محمود اچکزئی کو شکست Zameeni Haqaiq مارچ 9, 2024 حکومتی جماعتوں کے امیدوار آصف علی زرداری نے مجموعی طور پر 411 الیکٹورل ووٹ حاصل کئے جبکہ محمود خان اچکزئی 181 الیکٹورل ووٹ لے سکے