کھیل آسٹریلین ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Mehboob ur Rehman جنوری 2, 2026 عثمان خواجہ نے 15 سالہ ٹیسٹ کیرئیر میں 6 ہزار سے زائد رنز بنائے۔عثمان خواجہ 87 ٹیسٹ 40 ون ڈے اور 9 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے ہیں