آزاد کشمیر کے 6 نوجوان لیبیا کی جیل میں قید، ایک جاں بحق
فوٹو: فائل
کھوئی رٹہ(فیصل علی) یونان کشتی حادثہ سے جڑی درد ناک خبروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، آزاد کشمیر کے 6 نوجوان لیبیا کی جیل میں قید، ایک جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے.
کوٹلی کی تحصیل کھوئیرٹہ کے ایک ہی خاندان کے مزید 6 نوجوانوں کے لیبیا…