Browsing Category

ہٹ سٹوری

سائفر کیس ، استغاثہ کی درخواست منظور ، ان کیمرہ ٹرائل کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی :آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں کے استغاثہ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کیمرہ ٹرائل کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ ملزمان کے اہل خانہ کو ٹرائل کی کارروائی کے دوران کمرہ عدالت میں بیٹھنے کی…

شوکت صدیقی کیس،سپریم کورٹ نے دیگر افراد کو فریق بنانے کیلئے ایک دن کی مہلت دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ملک جمہوریت کی طرف گامزن ہے تو سپریم کورٹ میں بھی جمہوریت آرہی ہے۔ ادارے نہیں لوگ بْرے ہوتے ہیں۔ ملک کی تباہی اس وجہ سے ہوتی ہے کہ شخصیات کے بجائے اداروں کو برا بھلا کہتے ہیں۔سپریم…

سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اورسابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی، خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سزا سنائی جبکہ شاہ محمود…

انتقام نہیں چاہتا، حساب لینا تو بنتا ہے،نواز شریف

فائل:فوٹو  لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف  کاکہنا ہے کہ انتقام نہیں چاہتا لیکن میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا حساب تو ہونا چاہیے کیونکہ قوم کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو معاف نہیں کرسکتا۔…

فوجی عدالتوں میں ٹرائل، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملے پر وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں دائر کی گئی اپیل میں فوجی عدالتوں سے متعلق حکم کو کالعدم قرار دینے اور…

سٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا

فائل:فوٹو کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے، 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا۔ جبکہ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر بھی تنزلی کا شکار ہے۔ڈالر283.25 روپے ہوگیا۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس…

جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور

فائل:فوٹو نیویارک: امریکا کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔ قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دینے والے ممالک میں امریکا، اسرائیل کے علاوہ چیک ریپبلک، آسٹریا،…

افغان ناظم الا امورکی دفترخارجہ طلبی، ڈی آئی خان حملے پرپاکستان کا احتجاج

فوٹو: فائل اسلام آباد: افغان ناظم الا امورکی دفترخارجہ طلبی، ڈی آئی خان حملے پرپاکستان کا احتجاج، ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد حملے میں 23 پاکستانی سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے۔ افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ حوالے…

ڈی آئی خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گرد ہلاک اور 25 فوجی جوان شہید

فائل:فوٹو ڈی آئی خان: ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گردوں ہلاک اور 25 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 11 اور 12 دسمبر کی درمیانی شب ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر مشکوک سرگرمیاں دیکھنے میں…

سابق وزیراعظم نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری ہوگئے

اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید

فائل:فوٹو ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے پولیس کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس…

لیپ ٹاپ سکیم سمیت 372 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبے منظور

فوٹو: وزارت خزانہ اسلام آباد: ایکنک نے لیپ ٹاپ سکیم سمیت 372 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبے منظور کر لئے ،اس کے علاوہ سولہ ارب اسی کروڑ روپے کے وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دی گئی۔ نگران وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاد اختر کی زیرصدارت ایکنک کا…

ذوالفقار بھٹو پھانسی ریفرنس،عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کیلئے درخواست دائر

فوٹو فائل  اسلام آباد:ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کا معاملہ،عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی  سپریم کورٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے زوالفقار بھٹو کیس کی لائیو ٹیلی کاسٹ…

کوہاٹ میں پکڑ دھکڑ اور رکاوٹوں کے باوجود تحریک انصاف کا تاریخی ورکرز کنونشن

فوٹو: ایکس کوہاٹ: کوہاٹ میں پکڑ دھکڑ اور رکاوٹوں کے باوجود تحریک انصاف کا تاریخی ورکرز کنونشن منعقد ہوا جس میں پارٹی کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی شیر افضل مروت کئی مقامات پر پولیس کو چکمہ دے کر جلسہ گاہ پہنچے ہیں۔ کوہاٹ کے جنانہ…

انڈر19 ایشیا کپ،پاکستان نےانڈیا کو 8 وکٹوں کےشکست دیدی،آذان کی سنچری

فوٹو: ایکس پی سی بی دبئی :انڈر19 ایشیا کپ،پاکستان نےانڈیا کو 8 وکٹوں کےشکست دیدی،آذان کی سنچری نے جیت میں اہم کردار ادا کیا،بھارت کی طرف سے دیا گیا260 رنز کاہدف پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر47 اوور میں حاصل کرلیا۔ پاکستان کی طرف سے شامل…

پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کاکہناہے کہ قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے، کامیابی پاکستان کا مقدر ہے اور پاک فوج مادر وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کا بے لوث اور مقدس فرض خون کے آخری قطرے تک ادا کرتی رہے…

سابق آرمی چیف جنرل باجوہ سائفر کیس میں بطور گواہ پیش ہونے کوتیار

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق آرمی چیف جنرل باجوہ سائفر کیس میں بطور گواہ پیش ہونے کوتیار ہیں، تاہم انہیں اس بات کیلئے فوجی حکام سے اجازت کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔ یہ دعویٰ روزنامہ جنگ میں سینئر صحافی انصار عباسی کی ایک رپورٹ میں کیا گیا…