Browsing Category
ہٹ سٹوری
لکی مروت میں گھر میں گھس کر نامعلوم افراد کی فائرنگ،8افراد قتل
فوٹو: فائل
لکی مروت: لکی مروت میں گھر میں گھس کر نامعلوم افراد کی فائرنگ،8افراد قتل کردیئے گئے، پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ واقعہ ذاتی دشمنی ہو سکتا ہے.
قتل کی یہ لرزہ خیز واقعہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں پیش…
الیکشن کمیشن نے 145سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات ریٹنرنگ آفیسرز کوبھجوادیئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 145سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات ریٹنرنگ آفیسرز کوبھجوادیئے، اس فہرست میں پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان شامل نہیں ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نےعام انتخابات کےلئے سیاسی جماعتوں کے انتخابی…
عمران خان کی توشہ خانہ اور190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں درخواست ضمانت مسترد
فوٹو:فائل
راولپنڈی: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ اور190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں درخواست ضمانت مسترد کردی گئی،اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں درخواست کی ضمانت کی سماعت کی اوردرخواست مسترد کی۔
راولپنڈی کی…
نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس کی تحقیقات اور 5 انکوائریاں بند
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی احتساب بیورونیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس کی تحقیقات اور 5 انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دے دی۔
نیب نے یکم جنوری کو ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں شریف…
شہزاد اکبر، زلفی بخاری،فرح گوگی سمیت 6 ملزمان کے اثاثے اور بینک اکاوٴنٹس منجمد کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما ء شہزاد اکبر اور زلفی بخاری سمیت 6 ملزمان کے اثاثے اور بینک اکاوٴنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔
سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی اور دیگر ملزمان…
تاحیات نااہلی ختم، سپریم کورٹ نے نوازشریف کی رکاوٹ ختم کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تاحیات نااہلی ختم، سپریم کورٹ نے نوازشریف کی رکاوٹ ختم کردی،عدالت عظمیٰ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
سپریم کورٹ نے 6 ایک کے تناسب سے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا،چیف جسٹس قاضی…
عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کے 19دن بعد رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کے 19دن بعد رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری کی۔
جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے روبکار…
ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کی سماعت انتخابات کے انعقاد تک ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت انتخابات کے انعقاد تک ملتوی کردی، عدالت نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں الیکشن کیسز سمیت دیگر مقدمات زیر التوا ہیں مناسب ہے اس کیس کو عام…
باجوڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ 5 اہلکار شہید، 22 زخمی
فائل:فوٹو
باجوڑ : خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع باجوڑ کے علاقے ماموند بیلوٹ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید جبکہ 22 زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق دھماکہ تحصیل ماموند کے علاقے بیلوٹ فرش پولیس گاڑی کے قریب ہوا جس…
بنگلا دیش انتخابات،شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کو واضح اکثریت مل گئی
فائل:فوٹو
بنگلا دیش: بنگلا دیش کے انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے جس کے مطابق شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ نے 60 فیصد سے زائد سیٹیں جیت لی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلاد یشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے…
لیول پلینگ فیلڈکیس، الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری پنجاب کی رپورٹس پر پی ٹی آئی سے تحریری جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں لیول پلینگ فیلڈ سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری پنجاب کی رپورٹس پر پی ٹی آئی سے تحریری جواب طلب کر لیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ تحریک…
عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظوریا مسترد؟،پاکستان بھرمیں تجسس،فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں قائم الیکشن ٹربیونل جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے فیصلہ محفوظ کیاہے جو کہ 10 جنوری کو صبح 10 بجے سنایا جائے گا۔
غیر ضروری دباؤ یا کوئی اور وجہ؟سیکرٹری الیکشن کمیشن نے استعفیٰ دیدیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: غیر ضروری دباؤ یا کوئی اور وجہ؟سیکرٹری الیکشن کمیشن نے استعفیٰ دیدیا، الیکشن کمیشن عمرحمید کے عہدے کی مدت ابھی باقی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عمرحمید کا استعفیٰ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تاحال منظور نہیں…
کسی کو غیر قانونی نہیں اٹھایا جائے گا، وفاقی حکومت بیان حلفی دے،سپریم کورٹ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: کسی کو غیر قانونی نہیں اٹھایا جائے گا، وفاقی حکومت بیان حلفی دے،سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کردیاہے۔
تحریری حکم میں کہا گیاہے کہ وفاقی حکومت حلف دے کہ کسی شخص کو بھی غیرقانونی طور پر نہیں…
براہ راست سماعت سے عام شہری بھی انصاف ہوتا دیکھے گا،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کاکہنا ہے کہ عام لوگوں میں اعتماد بحال کرنا ضروری ہے کہ انصاف ہو رہا ہے کیسز کی براہ راست سماعت سے نظامِ انصاف میں مزید شفافیت آئے گی، براہ راست سماعت سے عام شہری بھی انصاف ہوتا دیکھے…
اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن ٹربیونلز نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات منظور کرلیے۔
ہائی کورٹس کے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف امیدواروں کی اپیلوں…
پیپلزپارٹی و پی ٹی آئی سینیٹرز کو شوکازنوٹسز، ن لیگی سینیٹر کابہانہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پیپلزپارٹی و پی ٹی آئی سینیٹرز کو شوکازنوٹسز، ن لیگی سینیٹر کابہانہ، کہا مجھے سینیٹ میں 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کے دوران کورم کی نشاندہی کرنا یاد ہی نہیں رہا۔
ایوان بالا کے 100 رکنی ایوان میں 12…
لیول پلیئنگ دور کی بات اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کو فیلڈ دینے کو تیار نہیں،عمران خان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا لیول پلیئنگ دور کی بات اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کو فیلڈ دینے کو تیار نہیں،عمران خان نے برطانوی جریدے دی اکنامسٹ میں لکھے گئے مضمون میں حالات حاضرہ اور ماضی پر خیالات کااظہار کیا…
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2دہشتگردہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سکیورٹی فورسز کے ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران2دہشتگردمارے گئے ۔دہشت گرد کمانڈر گل یوسف عرف طور انتہائی مطلوب اور اس کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے تھی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں…
پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست خارج
فائل:فوٹو
لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔
جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست کو…