Browsing Category
ہٹ سٹوری
جنرل باجوہ اورجنرل فیض بیٹھ کرہم سے قانون سازی کرواتے تھے،خواجہ آصف
فوٹو: فائل
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا جنرل باجوہ اورجنرل فیض بیٹھ کرہم سے قانون سازی کرواتے تھے،خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ مجلس عاملہ اور ایف اے ٹی ایف سے متعلق بھی قانون سازی کروائی گئی۔
ن لیگ پارلیمانی…
خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
فائل:فوٹو
پشاور: خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر مشتاق غنی نے حلف لیا۔
سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پہلے مرحومین اور شہدا کے لیے دعائے مغفرت کرائی گئی جس کے بعد مشتاق…
بلوچ طلباء بازیابی کیس ، جبری گمشدگی کے معاملے پر پوری ریاست کو ملزم بنانا درست نہیں،نگراں وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوکر کہا ہے کہ جبری گمشدگی کے معاملے پر پوری ریاست کو ملزم بنانا درست نہیں۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ اس…
صدر عارف علوی اپنا فرض نہیں نبھارہے ان پر آئین توڑنے کا مقدمہ بنتا ہے،بلاول
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ آصف زرداری صدر منتخب ہونے کے بعد تمام گورنرز خود مقرر کریں گے فی الوقت گورنرز کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا اور سیاست…
۔ 190 ملین پاونڈ ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد
فائل:فوٹو
راولپنڈی: 190 ملین پاونڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی، دونوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا جس پر عدالت نے اگلی سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔
190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت…
پی ٹی آئی کا سینیٹ میں شدید احتجاج، ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ، ڈائس کا گھیراوٴ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے سینیٹ میں شدید احتجاج کرتے ہوئے ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔پی ٹی آئی ارکان نے جیلوں میں قید خواتین کے حق میں پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج کیا اور چیئرمین کے ڈائس کا گھیراوٴ کر لیا۔
ڈپٹی چیئرمین…
صدارتی اختیار سے سزاوں کی معافی نہیں چاہئے، عمران خان کا صدر مملکت کو پیغام
فوٹو: فائل
اسلام آباد: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سزا معافی کی تجاویز مسترد کر دیں، مجھے صدارتی اختیار سے سزاوں کی معافی نہیں چاہئے، عمران خان کا صدر مملکت کو پیغام، پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن کے مطابق پارٹی کے بانی چیئرمین…
نگران حکومت نے بجلی 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: نگران حکومت نے بجلی 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، نگران حکومت نے جاتے جاتے عوام پر بجلی گراتے ہوئے قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔
نیپرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی،…
صدر مملکت نے مخصوص نشستوں کے اعلان تک قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری روک لی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: صدر مملکت نے مخصوص نشستوں کے اعلان تک قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری روک لی، تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو 16ویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس بلانے کی سمری وزارت پارلیمانی امور کی طرف سے…
مریم نواز پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب
فائل:فوٹو
لاہور: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئیں۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر ملک احمد خان کی زیر صدارت جاری ہے، انہوں نے سنی اتحاد کونسل کے اراکین کے بغیر ہی سیکرٹری کو…
ملک محمد احمد 224 ووٹ لے کر سپیکرپنجاب اسمبلی منتخب، حلف اٹھا لیا
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور: مسلم لیگ ن کے ملک محمد احمد 224 ووٹ لے کر سپیکرپنجاب اسمبلی منتخب، حلف اٹھا لیا، سنی اتحاد کے احمد خان بھچر مدمقابل تھے، ڈپٹی اسپیکر کے لیے ن ليگ کے ظہیر اقبال چنڑ اور سنی اتحاد کونسل کے معین ریاض مقابل ہوں گے۔
پی…
کراچی میں الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج، مظاہرین پر شیلنگ،متعدد زخمی
فوٹو: سوشل میڈیا
کراچی: کراچی میں الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج، مظاہرین پر شیلنگ،متعدد زخمی ہوگئے، مظاہرین کی قیادت جے یوآئی سندھ کے صوبائی امیر راشد سومرو کررہے ہیں۔
مظاہرین نے کراچی میں شاہراہ فیصل پر انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے…
9مئی کیسز، بانی پی ٹی آئی کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور: 9مئی کیسز، بانی پی ٹی آئی کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم ، انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیسز میں بانی تحریک انصاف کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔
جناح ہاوٴس، عسکری ٹاور،…
سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا، اپوزیشن رہنماوٴں کا احتجاج،نعرے بازی
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کے دوران اپوزیشن رہنماوٴں نے احتجاج کیا اور نعرے بازی کی
سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نو منتخب ارکان سے حلف لیا، نو منتخب ارکان سے سندھی، ارود اور انگریزی زبان…
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کرنے کی منظوری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ پہلے مرحلے میں ایرانی سرحد سے گوادرتک گیس پائپ لائن بچھائی جائیگی۔
کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس…
سابق کمشنرراولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف توہین الیکشن کمیشن و کریمنل کارروائی کی سفارش
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق کمشنرراولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف توہین الیکشن کمیشن و کریمنل کارروائی کی سفارش کردی گئی،لیاقت چھٹہ کے الزامات کے معاملے پر انکوائری کمیٹی نے سابق کمشنر کے الزامات کو جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا۔
الیکشن کمیشن کی…
نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھالیا،آج سپیکرو ڈپٹی کاانتخاب ہوگا
فائل:فوٹو
لاہور: نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھالیا،آج سپیکرو ڈپٹی کاانتخاب ہوگا، اسپیکر سبطین خان نے ارکان سے حلف لیا، نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوگا۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعہ…
پاکستان کے متنازعہ ترین انتخابات پر ایک کھرب 52 ارب،65 کروڑ روپے خرچ ہوئے
فوٹو: فائل
جاوید نور
اسلام آباد : پاکستان کے متنازعہ ترین انتخابات پر ایک کھرب 52 ارب،65 کروڑ روپے خرچ ہوئے، ان اخراجات نے جہاں مقروض زدہ معیشت کو مزید نقصان پہنچایا ہے وہاں ملک بھر کے عوام اور تقریباً تمام ہی جیتنے اور ہارنے والی سیاسی…
معراج کی رات تمام انبیا ء نے نبی پاکﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپﷺ کے بعد بات ختم،چیف…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ معراج کی رات تمام انبیا ء نے نبی پاکﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپﷺ کے بعد بات ختم۔
سپریم کورٹ میں نیشنل پارک ایریا میں سی ڈی اے اور وائلڈ لائف کے درمیان…
تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانے کااعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانے کااعلان کردیا۔ پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیلئے پولنگ سنٹرل آفس سمیت چاروں صوبائی سیکرٹریٹ میں ہوگی۔
تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری…