Browsing Category
ہٹ سٹوری
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر مقامی افراد کا حملہ،توڑ پھوڑ ، تشدد سے متعدد طلبہ زخمی
فوٹو:سوشل میڈیا
بشکیک: کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر مقامی افراد نے حملہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا اور توڑ پھوڑ کی، تشدد سے متعدد طلبہ زخمی ہو گئے جبکہ 3 کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔سفیر پاکستان حسن علی ضیغم کاکہناہے کہ…
سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا،مصطفیٰ کمال کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا اور ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جو تنقید کرنی ہے ہمارے سامنے کریں۔ دونوں افراد کو نوٹس جاری کرتے ہیں۔…
نیب ترامیم کیس،آرڈیننس کے ذریعے آپ ایک شخص کی مرضی کو پوری قوم پر تھونپ دیتے ہیں،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی، دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمنٹ کو بند کر دیں، آرڈیننس کے ذریعے آپ ایک شخص کی…
جج بننے کے لیے دہری شہریت رکھنے کی ممانعت نہیں ہے،اسلام آبادہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ جج بننے کے لیے دہری شہریت رکھنے کی ممانعت نہیں ہے۔کسی بھی وکیل سے ہائی کورٹ کا جج بنتے وقت دہری شہریت کی معلومات نہیں مانگی جاتیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے فیصل واوٴڈا…
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔۔پیٹرول 15 روپے 39 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔۔۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی گئی ہے جب کہ مٹی کا تیل بھی 9 روپے…
عمران خان کی190ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں ضمانت منظور، رہائی کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی190ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں ضمانت منظور، رہائی کا حکم بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاوٴنڈ نیب کیس میں ضمانت پر…
حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی ہے۔بجلی کی بنیادی قیمت میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے متوقع ہے۔
آئی ایم ایف جائزہ مشن کے پاکستان کے ساتھ…
سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
فائل:فوٹو
کراچی: سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔پاکستان سٹاک…
دبئی ڈیٹا لیک نے یپینڈورا باکس کھول،پاکستانیوں کی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں موجود
فوٹو: فائل
اسلام آباد: دبئی ڈیٹا لیک نے یپینڈورا باکس کھول،پاکستانیوں کی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں موجود ہیں جب کہ دبئی میں جائیدادوں کی خریداری میں پاکستانیوں کا دوسرا نمبر ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں غیرملکیوں کی تقریبا 400 ارب…
نیب ترامیم کیس،عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر پیشی کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس،عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر پیشی کی درخواست منظور، عدالت نے قرار دیا کہ وفاق اور پنجاب حکومت اڈیالہ جیل میں عمران خان کو ویڈیو لنک کی سہولت فراہم کرے ۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی…
آئی ایم ایف کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے کہا گیا کہ گردشی قرضے کو روکنے کیلئے اداروں کی ڈیجیٹلائزیشن بھی اہم ہے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے…
آزاد کشمیر میں مطالبات کی منظوری کے بعد شٹر ڈاوٴن اور پہیہ جام ہڑتال ختم
فائل:فوٹو
مظفرآباد: آزاد کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے مطالبات کی منظوری کے بعد شٹر ڈاوٴن اور پہیہ جام ہڑتال ختم کردی۔
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطابق گزشتہ روز ناخوشگوار واقعات کی وجہ سے تین بجے تک سوگ رہے گا ، تین بجے کے بعد شٹر…
وزیراعظم کا اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ دیگر تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ دیگر تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کر دیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ نجکاری کے عمل میں شفافیت کو اولین ترجیح دی جائے۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی…
جموں وکشمیرعوامی ایکشن کمیٹی نےاحتجاج جاری رکھنے کااعلان کردیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: جموں وکشمیرعوامی ایکشن کمیٹی نےاحتجاج جاری رکھنے کااعلان کردیا گیا،حکومت آزاد کشمیر نے جو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے وہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سامنے لایا جائے،پریس کانفرنس میں مطالبہ۔
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس…
الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے اضافی مخصوص نشستیں معطل کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 8…
آزادکشمیرمیں پرتشدد احتجاج کام کرگیا،بجلی،آٹا سستا کردیا گیا،انٹرنیٹ بحال
فوٹو: سوشل میڈیا
مظفرآباد: آزادکشمیرمیں پرتشدد احتجاج کام کرگیا،بجلی،آٹا سستا کردیا گیا،انٹرنیٹ بحال ، وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے آزاد کشمیر کےلئے 23 ارب کا پیکیج منظور کیا جس کے بعد آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے…
بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے آئی ایم ایف مشن کو موجودہ معاشی صورتحال پر بریفنگ دی۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مذاکرات کیلئے عالمی…
آزاد کشمیر میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،شہبازشریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا آزاد کشمیر میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،شہبازشریف نے آزادکشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارکیا ہے۔
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے کہا ہےکہ بدقسمتی سے اس صورتحال…
اپوزیشن اتحاد کا آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت مخالف جماعتوں کے رہنماوٴں کا کہنا ہے کہ عوامی اجتماعات کرنا ہمارا آئینی قانونی اور جمہوری حق ہے، جلسے ہر صورت کیے جائیں گے
تحریک تحفظ آئین…
نان فائلرز کی روزانہ 5 ہزار موبائل سمز بند کرنے کا عمل آج سے شروع ہو گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نان فائلرز کی روزانہ 5 ہزار موبائل سمز بند کرنے کا عمل آج سے شروع ہو گیا، سمز مرحلہ وار بند کی جائیں گی۔پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں میں روزانہ پانچ ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف…