Browsing Category

ہٹ سٹوری

لاپتہ افراد کے تمام کیسز براہ راست نشر کرنے کا حکم، ایجنسیزحکام کی طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کا لاپتہ افراد کے تمام کیسز براہ راست نشر کرنے کا حکم، ایجنسیزحکام کی طلبی، حکم دیا کہ سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی، ایم آئی اور ڈائریکٹر آئی بی کو 29 مئی کو ذاتی حیثیت…

اسرائیل غزہ کے علاقے رفح میں فوجی آپریشن فوری روکے، عالمی عدالت انصاف

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسرائیل غزہ کے علاقے رفح میں فوجی آپریشن فوری روکے، عالمی عدالت انصاف کا حکم،جنوبی افریقہ کی درخواست پر عالمی عدالت نے2 کے مقابلے میں 13 کی اکثریت سے فیصلہ سنایا۔ فیصلہ عالمی عدالت انصاف کے جسٹس نواف سلام نے پڑھ…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کے معاہدے کے لئے پیشرفت

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے درمیان نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات میں اسٹاف سطح کے معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے البتہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ 10 روزہ مذاکرات میں اسٹاف لیول…

سی ڈی اے آپریشن، اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل،غیر قانونی تعمیرات منہدم

فائل:فوٹو اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں قائم تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو سیل کر کے غیر قانونی تعمیرات کو منہدم جبکہ پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔عمر ایوب نے…

عدت کیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاوٴں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاوٴں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے دورانِ عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی…

متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئے10 ارب ڈالرمختص کردیئے

فائل:فوٹو دبئی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئے10 ارب ڈالرمختص کردیئے، اماراتی میڈیا کے مطابق یہ پیش رفت وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے دورہء متحدہ عرب امارات کے دوران ہوئی ہے۔ اماراتی سرکاری میڈیا نے پاکستان کے حوالے سے…

پاکستان کے2500 ارب روپے کے گردشی قرضے سے معیشت دباؤ کا شکار ہے

فوٹو:فائل اسلام آباد : وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کہتے ہیں کہ پاکستان کے2500 ارب روپے کے گردشی قرضے سے معیشت دباؤ کا شکار ہے۔ سستی بجلی کی پیداوار سے ہی معیشت کو سہارا دیا جا سکتا ہے سمپوزیم میں اظہار خیال۔ اوورسیز انویسٹرز چیمبر…

پی ٹی آئی کا روٴف حسن پر حملے کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے روٴف حسن پر حملے کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا کہ عدلیہ اس کیس پر فی الفور جوڈیشل کمیشن بنائے جو اس حملے کی تحقیقات کرائے۔ پی ٹی آئی کے…

ایرانی صدر ،وزیرخارجہ ودیگر کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی

فائل:فوٹو تہران : ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی۔صدرابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کو آبائی شہر مشہد میں روضہ امام علی رضا کے احاطے میں کی جائیگی۔ ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ و دیگر ساتھیوں…

روف حسن پر حملہ کرنے والے 4 خواجہ سراوں کی گرفتاری کےلئے پولیس کی 5 ٹیمیں تشکیل

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: روف حسن پر حملہ کرنے والے 4 خواجہ سراوں کی گرفتاری کےلئے پولیس کی 5 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں،ترجمان پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی تلاش کی جائے گی جب کہ دوسری طرف حملے میں زخمی ہونے والے…

بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بنچ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں…

ایجنسیوں کے کام کرنے کا طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہو گا،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا بلوچ طلبا کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت چودہ جون تک ملتوی کر دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کوئی پاکستانی دہشت گردوں کی سپورٹ نہیں کر رہا۔ ایجنسیوں کے کام کرنے کا طریقہ…

گندم درآمد سکینڈل ، حکومت نے ذمہ داروں کا تعین کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے سکینڈل میں حکومت نے سرپلس گندم امپورٹ کرنے کے ذمہ داروں کا تعین کر لیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

ایرانی صدر، وزیر خارجہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

فائل:فوٹو تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے اعلیٰ حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، اعلیٰ شخصیات کی شہادت پر ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اتوار…

آزادی مارچ کیس،عمران خان ، شیخ رشید اور دیگر پی ٹی آئی رہنماء بری

فائل:فوٹو اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے آزادی مارچ سے متعلق ایک کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی ، شیخ رشید اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوٴں کو بری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں تھانہ کوہسار میں درج مقدمے…

ادارے جو کر رہے ہیں اس کی سزا سب نے بھگتنی ہے، مجھے بندہ آئی ایس آئی سے چاہیے

فوٹو: فائل اسلام آباد:شاعراحمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ ادارے جو کر رہے ہیں اس کی سزا سب نے بھگتنی ہے، مجھے بندہ آئی ایس آئی سے چاہیے۔ نجی ٹی وی…

صدرمملکت اور وزیراعظم کا ایرانی صدر کے انتقال پراظہار افسوس

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدرمملکت اور وزیراعظم کا ایرانی صدر کے انتقال پراظہار افسوس صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر گہرے دکھ  کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے ایرانی صدر سید…

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی،وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

فائل:فوٹو تہران : غیرملکی میڈیا کاکہناہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی،وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ آج صبح حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملا تھا جس کے بعد ایرانی صدر اور ہیلی کاپٹر میں سوار…

حکومت نے فیصلہ تبدیل کر دیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اورامیر مقام کا دورہ کرغزستان منسوخ

فوٹو:فائل اسلام آباد: حکومت نے فیصلہ تبدیل کر دیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اورامیر مقام کا دورہ کرغزستان منسوخ کردیا گیا ہے، پاکستانی سفیر کی طرف سے صورتحال قابو میں ہونے کی اطلاع پر وفاقی وزرا کی بشکیک روانگی روکی گئی. اب تک کرغزستان سے 140…