Browsing Category

ہٹ سٹوری

ارشد ندیم کو اولمپک میں گولڈ میڈل میڈل جیتنے پر قومی اسمبلی میں تحسین کی قرارداد منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: ارشد ندیم کو اولمپک میں گولڈ میڈل میڈل جیتنے پر قومی اسمبلی میں تحسین کی قرارداد منظور، ارکان اسمبلی نے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ملک کا نام روشن کرنے پر سراہا۔ سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی…

آج کل ملک میں نفرت کی سیاست عروج پر ہے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ آج کل ملک میں نفرت کی سیاست عروج پر ہے، ایسی سیاسی تقسیم تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی۔ ایک ادارہ بار بار پارلیمنٹ میں مداخلت کرتا ہے، ہماری عدلیہ انصاف بھی دیتی ہے اور ڈیم…

حکمرانوں کو سمجھ لینا ہوگا اور معاہدے پر عمل کرنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

فائل:فوٹو اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت سے تفصیلی معاہدہ کر کے اسے وقت دیا ہے۔حکمرانوں کو سمجھ لینا ہوگا اور معاہدے پر عمل کرنا ہوگا۔ حکومت کے ساتھ معاہدے کے تحت جماعت اسلامی اور حکومت کی مشترکہ کمیٹی…

ارشد ندیم نے اولمپک کےجیولین تھرو میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا، 118سالہ توڑا

فوٹو: اسکرین گریب پیرس : ارشد ندیم نے اولمپک کےجیولین تھرو میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا، 118سالہ توڑا، اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنایا۔ پیرس اولمپکس میں…

جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اگر ریاست کی اہمیت جاننی ہے تو عراق، شام اور لیبیا سے پوچھو۔ علما و مشائخ سے التماس ہے کہ وہ شدت پسندی یا تفریق کے بجائے تحمل اور اتحاد کی ترغیب دیں علما اعتدال پسندی کو…

حکومت کا 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے مہنگی بجلی کے ستائے عوام کے لیے بڑا ریلیف تیار کرلیا۔ وزیرتوانائی اویس لغاری کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس نے…

سپہ سالار کی جامع گفتگو ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپہ سالار کی جامع گفتگو ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔بدقسمتی سے ہم وہ مقام حاصل نہ کرسکے جو حاصل کرنا چاہیے تھا، آج بھی کمر کس لیں تو پاکستان کو اقوام عالم میں عظیم مقام دلا سکتے ہیں۔…

بجلی بلزپر 8اقسام کے ٹیکسز کی تفصیلات،حکومتی ریونیو ساڑھے 9 ارب روپے

فوٹو: فائل اسلام آباد: بجلی بلزپر 8اقسام کے ٹیکسز کی تفصیلات،حکومتی ریونیو ساڑھے 9 ارب روپے بنتاہے جس وفاق کے علاوہ صوبوں کو بھی حصہ دیا جاتا ہے. بجلی بلز پر ٹیکسز سے اور حکومت کی آمدن سے متعلق نجی ٹی وی چینل آج نیوز کی رپورٹ تفصیلات دی…

آج دھرنا ایک بڑے جلسہ مارچ میں تبدیل ہوگا،حافظ نعیم الرحمان

فائل:فوٹو راولپنڈی : امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا پرامن دھرنا ہے پاکستان مزید کسی انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا،آج یہ دھرنا ایک بڑے جلسہ مارچ میں تبدیل ہوگا، 2ہفتے مکمل ہونے پر ہم ایک زبردست جلسہ کریں گے۔ہم…

مون سون بارشیں ،راولپنڈی اور اسلام آباد میں نشیبی علاقے زیرآب،رین ایمرجنسی نافذ

فائل:فوٹو اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور: ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے جبکہ دونوں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل…

آئی پی پیز معاہدے ختم نہیں کرسکتے، حکومت، جماعت اسلامی سے مزاکرات پھر ناکام

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد: آئی پی پیز معاہدے ختم نہیں کرسکتے، حکومت، جماعت اسلامی سے مزاکرات پھر ناکام، حکومت و جماعت اسلامی کے درمیان مذکرات کا چوتھا دور بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا. کل شام میں مذاکرات دوبارہ ہوں گے. حکومتی اور جماعت…

9مئی کی فوٹیجز لائیں،پی ٹی آئی والے ملوث ہوئے تومعافی مانگوں گا،عمران خان

فوٹو: فائل راولپنڈی: 9مئی کی فوٹیجز لائیں،پی ٹی آئی والے ملوث ہوئے تومعافی مانگوں گا،عمران خان نے 9 مئی کے حوالے سے مشروط معافی مانگنے کااعلان کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےاڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا…

پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کالعدم قرار دینے کی…

پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے بنگلادیش کی صورتحال پر پہلا باضابطہ بیان دے دیا گیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،دفترخارجہ نے کہا امید ہے…

سیکرٹری خارجہ کی تبدیلی سمیت کئی ممالک میں پاکستان کے سفیروں کی تعیناتیاں

فوٹو : فائل اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ کی تبدیلی سمیت کئی ممالک میں پاکستان کے سفیروں کی تعیناتیاں کی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق وزاعظم شہباز شریف نے نئے سیکرٹری خارجہ کی منظوری دیدی. سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی یورپی یونین میں موجودہ…

حافظ نعیم الرحمان نے 8 اگست کو لیاقت باغ سے آگے مارچ کا اعلان کر دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 8 اگست کو لیاقت باغ سے آگے مارچ کا اعلان کر دیا،ہمارےمطالبات مان لو ہم گولیاں چلانے نہیں آئے ہم حق لینے آئے ہیں یہ دھرنا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوگا. راولپنڈی میں دھرنا کے بارہویں…

جماعت اسلامی و حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے مذکرات بے نتیجہ ختم،کل دوبارہ بیٹھنے پر اتفاق

فوٹو: سکرین گریب راولپنڈی: کمشنر آفس جماعت اسلامی و حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے مذکرات بے نتیجہ ختم،کل دوبارہ بیٹھنے پر اتفاق، آج فریقین اپنے اپنے موقف پر قائم رہے، وفاقی وزیر اویس لغاری آئی پی پیز معاہدوں کا دفاع کرتے رہے. ذرائع کے مطابق…

بنگلہ دیش احتجاج، طلبہ رہنماؤں کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار

فائل:فوٹو ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والی طلبہ تحریک کے رہنما نے ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، ساتھ ہی ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت کا خاکہ بھی جاری کردیا گیا۔ طلبہ تحریک کے رہنما ناہید…

پی ٹی آئی کی جانب سے مخصوص نشستوں کی فہرست میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور:پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مخصوص نشستوں کی فہرست میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے لیے دیے گئے نام اور فہرست کو تبدیل کیا جائے گا۔ پرانی فہرست میں شامل ناموں کو بھی تبدیل کرنے پر…

بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

فائل:فوٹو ڈھاکہ : بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، آرمی چیف نے انہیں 45 منٹ کی ڈیڈلائن دی تھی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد بھارت روانہ ہوگئی ہیں ، بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقارالزماں کچھ…