Browsing Category

ہٹ سٹوری

اسلام آباد کے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں آج عام تعطیل کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد کے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں آج عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، وفاقی دارالحکومت میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے متوقع احتجاج کے باعث کیا گیا ہے. اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے صورتحال کے پیش نظر آج اسکول…

تحریک انصاف کا این اوسی منسوخ ہونے کے باوجود اسلام آباد میں جلسہ کرنے کااعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کا این اوسی منسوخ ہونے کے باوجود اسلام آباد میں جلسہ کرنے کااعلان، این او سی منسوخ ہوتے ہی پولیس ترنول میں جلسہ گاہ کی جگہ پہنچ گئی، پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ چیف کمشنر اسلام…

جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں ان کا اور میرا معاملہ فوج کا انٹرنل مسئلہ نہیں،بانی پی…

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کاکہناہے کہ آرمی چیف، جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں کیونکہ جنرل (ر) فیض اور میرا معاملہ فوج کا اندرونی مسئلہ نہیں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست اپ ڈیٹ کردی، پی ٹی آئی چیئرمین کا نام اپ ڈیٹ نہ ہوسکا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست اپ ڈیٹ کرکے جاری کردی، دیگر جماعتوں میں تبدیلیاں اپ ڈیٹ کردی ہیں مگر پی ٹی آئی کے چیئرمین کا نام اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج کردیا گیا

فوٹو:فائل راولپنڈی : انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج کردیا گیا، راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز اصف نے اڈیالہ جیل میں بشریٰ…

صوبے سیاست کرنے کی بجائے پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف دیں، وزیراعظم شہباز شریف

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے صوبے سیاست کرنے کی بجائے پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف دیں، وزیراعظم شہباز شریف کا، وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب، کہا پنجاب حکومت نے جو بجلی یونٹ پر ریلیف دیا وہ پنجاب حکومت کا…

کوئی شک نہیں کہ خطے میں سب سے مہنگی بجلی پیدا کر رہے ہیں، اویس لغاری کا اعتراف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اعتراف کیا ہے کہ خطے میں سب سے مہنگی بجلی پیدا کر رہے ہیں۔ہم آئی پی پیز پر مل کر کام کر رہے ہیں، آئندہ چند ماہ میں آئی پی پیز کے حوالے سے خوشخبری دیں گے۔ اسلام آباد میں یوتھ کنونشن سے…

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کیاجس کامقصدمختلف ذیلی نظاموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔کامیاب تجربے پر صدر مملکت، وزیراعظم پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی…

پاک افغان سرحد پردراندازی کی کوشش ناکام،5 خوارج ہلاک،4 زخمی،3 جوان شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: پاک افغان سرحد پردراندازی کی کوشش ناکام،5 خوارج ہلاک،4 زخمی،3 جوان شہیدہوگئے، سیکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں پاک افغانستان سرحد پر دراندازی کرنے کی کوشش ناکام بنائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 18 اور 19 اگست…

سپریم کورٹ کے مبارک ثانی کیس فیصلہ کے خلاف عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کااحتجاج

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: سپریم کورٹ کے مبارک ثانی کیس فیصلہ کے خلاف عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کااحتجاج ،مظاہرین نے آبپارہ چوک سے ڈی چوک تک احتجاجی مارچ کیا۔مختلف مذہبی جماعتوں کے سینکڑوں کارکنان ریلی کی صورت میں ایکسپریس چوک پہنچ گئے۔…

۔ 190 ملین پاوٴنڈ کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا ،نیب سے جواب…

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روکتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیا۔عدالت نے ہدایت کی کہ بانی پی ٹی آئی کے وکلاء ٹرائل کورٹ میں تاخیری حربے استعمال نہ کریں، تاخیری حربے…

اے ڈی بی کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس ریفارمز اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس ریفارمز اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔اے ڈی بی کاکہناہے کہ کا کہنا ہے کہ غیرمنقولہ پراپرٹی کی فروخت اور سرمایہ کاری پر سٹینڈرڈ ٹیکس عائد کیا جانا چاہیے۔…

گھوٹکی میں بس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم ، 8 مسافر جاں بحق

فائل:فوٹو گھوٹکی: گھوٹکی میں اوباڑو کے قریب بس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم میں 8 مسافر جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار مسافر بس پنجاب سے کراچی جا رہی تھی کہ گھوٹکی میں اوباڑو کے قریب موٹر وے ایم فائیو…

جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی ،فی یونٹ قیمت 70 روپے کیوں؟ گوہر اعجاز

فوٹو : فائل  اسلام آباد : سابق نگراں وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی ،فی یونٹ قیمت 70 روپے کیوں؟ گوہر اعجاز نے 40، 60 اور 70 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت پر سوال اٹھایا ہے۔  میڈیا…

نوازشریف کے پنجاب میں بجلی سستی اعلان کے بعد نیا انکشاف،200 یونٹس پر ریلیف نہیں ملے گا

فوٹو : فائل اسلام آباد: نوازشریف کے پنجاب میں بجلی سستی اعلان کے بعد نیا انکشاف،200 یونٹس پر ریلیف نہیں ملے گا ، صرف 2 ماہ کا ریلیف بھی 201 سے 500 یونٹس استعمال کرنے والوں تک محدود کر دیا گیا. اس سے قبل پنجاب حکومت کی جانب سے یہ وضاحت…

تمام گلے شکوے دور،عمران خان نے مجھے گلے لگا لیا،شیر افضل مروت

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کاکہناہے کہ تمام گلے شکوے دور،عمران خان نے مجھے گلے لگا لیا،شیر افضل مروت نے کہا پارٹی سے تو مجھے کسی نے نکالا ہی نہیں تھا، پارٹی سے نکالنے والا نوٹیفکیشن جعلی تھا، مجھے پارٹی…

فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں آپ فراڈ لوگوں کو بٹھا کر ملک اور اداروں کو تباہ کر رہے ہیں جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا۔…

فائروال، سست انٹرنیٹ، ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی کا عمل شروع

فوٹو:فائل اسلام آباد: فائروال، سست انٹرنیٹ، ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے، میں حالیہ عرصے میں انٹرنیٹ کی بندش یا سست رفتار ڈیجیٹل انڈسٹری کے لیے تباہ کن ثابت ہورہی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ…

اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال گھر پہنچ گئے،اسسٹنٹ ناظم شاہ تاحال لاپتہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ سہولت کاری پر تحویل میں لیے گئے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ طور پر سہولت کاری کے الزام میں تحویل میں لیے گئے…