Browsing Category

ہٹ سٹوری

کیا اظہار خیال کی آزادی یہ ہے کہ آپ کوئی فیصلہ دے دیں اور ہم چوں تک نہ کر سکیں؟،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو کوئٹہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کیا اظہار خیال کی آزادی یہ ہے کہ آپ کوئی فیصلہ دے دیں، آپ وزیراعظم کو نکال دیں، آپ اٹھارہویں اور انیسویں ترمیم میں تبدیلی کریں اور ہم چوں تک نہ کر سکیں؟۔ آمر کے بنائے گئے…

آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس،جب آئین میں لکھ دیا گیا کہ نااہل رکن ڈی سیٹ ہوگا تو ڈی سیٹ ہی ہوگا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جب آئین میں لکھ دیا گیا کہ نااہل رکن ڈی سیٹ ہوگا تو ڈی سیٹ ہی ہوگا، ایک طرف رائے دی گئی منحرف رکن ڈی…

آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس، جسٹس نعیم اختر افغان لارجر بنچ میں شامل

فائل:فوٹو اسلام آباد: آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس، جسٹس نعیم اختر افغان لارجر بنچ میں شامل، سپریم کورٹ پریکٹس پروسیجر کمیٹی نے جسٹس نعیم اختر افغان کو آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کے سماعت کرنے والے بنچ میں شامل کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پریکٹس…

جسٹس منیب اختر نے آج کی سماعت کے حکمنامے کو غیر قانونی قرار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے آج کی سماعت کے حکمنامے کو غیر قانونی قرار دے دیا، جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار کو ایک اور خط لکھا ہے۔ جسٹس منیب اختر کے خط میں چار ججز کے عدالتی حکمنامے پر سوالات اٹھائے گئے ہیں، خط میں کہا گیاہے کہ…

تحریک انصاف جلسہ کے 22 دن بعد حکومت کا سنگجانی جلسہ کی تقاریر پر بغاوت کا مقدمہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: تحریک انصاف جلسہ کے 22 دن بعد حکومت کا سنگجانی جلسہ کی تقاریر پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ ، یہ مقدمہ تحریک انصاف کے مختلف رہنماوں کے خلاف درج کیا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ ماہ یہ جلسہ حکومت کی…

حکومت والے خوفزدہ ہیں کہ لوگ اپنا ووٹ کا حق واپس مانگ رہے ہیں، علیمہ خان

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے، اسی جج نے عدت کیس کو تین مہینے تک چلایا، اب اس کیس کو بھی گھسیٹ لیا۔ اڈیالہ…

آرٹیکل 63 اے، جسٹس منیب کی عدم شرکت پر سماعت ملتوی، چیف جسٹس کا منانے کا عندیہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں منحرف اراکین پارلیمنٹ کا ووٹ شمار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی اپیلیں پر سماعت ہوئی تاہم وہ جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی ہوگئی، چیف جسٹس نے انہیں منانے کا عندیہ دیا اور…

اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی جارحیت،105 افراد شہید ،359زخمی

فائل:فوٹو بیروت : اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی سفاکیت جاری ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں شہید ہونیوالوں کی تعداد 105 ہوگئی۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لبنان کی وادی بقاع اور عین الدلب سمیت…

پنجاب الیکشن ٹریبونلز پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، الیکشن کمیشن کی اپیل منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب الیکشن ٹربیونلز کے معاملے پر سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 12 جون 2024 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس…

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حوالے سے آج بڑا فیصلہ آنے کی توقع

فوٹو : فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حوالے سے آج بڑا فیصلہ آنے کی توقع، اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت وکلاء کی عدم موجودگی کے باعث بغیر کسی کاروائی کے آج تک ملتوی کی گئی تھی. بانی پی ٹی آئی اور…

پی ٹی آئی رہنماوں سیمابیہ طاہر، ایم پی اے تنویر اسلم سمیت متعدد کارکنوں کا جسمانی ریمانڈ

فوٹو:فائل راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنماوں سیمابیہ طاہر، ایم پی اے تنویر اسلم سمیت متعدد کارکنوں کا جسمانی ریمانڈ، ایک روزہ ریمانڈ کے بعد آج راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا. گزشتہ روز درج کئے گئے 5 مختلف مقدمات میں…

اداروں کو پیغام دیتا ہوں سیاسی فیصلے سیاستدانوں کو کرنے دیں، بیچ میں نہ آئیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

فوٹو:فائل پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے اداروں کو پیغام دیتا ہوں سیاسی فیصلے سیاستدانوں کو کرنے دیں، بیچ میں نہ آئیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ باضابطہ طور پر…

شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،6 افراد ہلاک

فائل:فوٹو شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ہیلی کاپٹر پر 3 غیرملکی پائلٹس سمیت 14 مسافر سوار تھے۔ تینوں غیرملکی پائلٹس کا تعلق روس سے…

بیروت حملوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے ، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

فائل:فوٹو اسرائیل نے بیروت حملوں میں ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اور دیگر سینئر رہنماوٴں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل نے لبنان کے درالحکومت…

تحریک انصاف کے احتجاج کا خوف، راولپنڈی شہر کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا،نیٹ اور میٹروبس بھی بند

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کا خوف، راولپنڈی شہر کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا،نیٹ اور میٹروبس بھی بند، حکومت نے راولپنڈی کے اہم مقامات کنٹینرز لگاکر سیل کرا دئیے، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات کردی ہے۔ میٹرو…

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے،اسے روکنا چائیے، شہبازشریف

فوٹو: اے ایف پی نیویارک : وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے،اسے روکنا چائیے، شہبازشریف نے کہا غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کوفوری طورپر روکناچائیے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی…

حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا،رینجرزطلب

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا،رینجرزطلب، پنڈی حدود میں میٹروبس بندرہے گی جب کہ آئی جے پرنسپل روڈ سے آگے اسلام آباد میں چلتی رہے گی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے پورے راولپنڈی…

شہرسے باہر3 گھنٹے جلسہ کی بجائے شہروں کے اندراحتجاج کریں گے، عمران خان

فوٹو: فائل راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے شہرسے باہر3 گھنٹے جلسہ کی بجائے شہروں کے اندراحتجاج کریں گے، عمران خان نے کہاکہ یہ شہر سے باہر صرف3 گھنٹے جلسہ کی اجازت دے کر سڑکیں، راستے بند کردیتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اب ہم…

آئی ایم ایف نے قرض منظوری کےساتھ مطالبات کی نئی لسٹ تھما دی،نئی شرائط پیش

فوٹو: فائل اسلام آباد:آئی ایم ایف قرض کی منظوری کے ساتھ ہی نئی شرائط بھی آگئیں، مرکزاورصوبوں کے درمیان قومی مالیاتی معاہدہ کرنے کی شرط لگادی گئی، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف صوبائی حکومتوں کے اخراجات کو بھی مانیٹر کرے گا۔ آئی ایم ایف نے…

مخصوص نشستوں کامعاملہ ،الیکشن کمیشن نے وضاحت کے لئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وضاحت کیلئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ آنے کے بعد عدالتی…