Browsing Category

ہٹ سٹوری

اسرائیل جنگ بندی پر آمادہ، حزب اللہ کے ساتھ معاہدہ کا مسودہ سامنے آگیا

فوٹو : فائل بیروت : اسرائیل جنگ بندی پر آمادہ، حزب اللہ کے ساتھ معاہدہ کا مسودہ سامنے آگیا،اسرائیلی فوج لبنان میں بڑے جانی نقصان کے بعد حزب اللّٰہ سے جنگ بندی پر تیار ہوگیا، اسرائیلی سرکاری میڈیا نے جنگ بندی تجویز کا مسودہ نشر کردیا۔…

پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی و خوشحالی کی منازل طے کریں گے، شہباز شریف

فائل:فوٹو ریاض : وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ گزشتہ روز انتہائی مفید ملاقات ہوئی ، پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی و خوشحالی کی منازل طے کریں گے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی وزیرِ…

معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کیخلاف ایک قلعہ ہے، ،جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کے خلاف قلعہ ہے اس قانون کو سختی سے نافذ کیا جائے۔ عوامی اعتماد ختم ہوا تو عدلیہ کی آزادی کمزور پڑ جائے گی۔ سپریم کورٹ میں معلومات تک…

نیشنل ٹاسک فورس کی حکمت عملی کے باعث پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا آغاز

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیشنل ٹاسک فورس کی حکمت عملی کے باعث پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا عمل شروع کر دیا گیا۔ وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ نئی پاور مارکیٹ کا ڈھانچہ متعارف کرایا جائے گا جہاں صارفین بجلی خرید سکیں گے۔ وزیراعظم…

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،91ہزارپوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور کرلی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل آج بھی برقرار ہے اور انڈیکس نے 91000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرلی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 979 پوائنٹس کے اضافے سے 91843 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ اکتوبر کے دوران…

وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ، سعودی ولی عہد سے ملاقات ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے روانہ ہوئے، دورہ کے دوران…

پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں بشریٰ بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا بھی حکم دیا۔ مقدمات کی…

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ستائیسویں آئینی ترمیم آنے کے امکان کو مسترد کر دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد : وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ستائیسویں آئینی ترمیم آنے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ فی الحال حکومت کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے. قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد ایک صحافی نے ان سوال کیا تھا کہ کیا…

اسپیکرنے جوڈیشل کمیشن کےلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کرلئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: آئینی ترمیم پر عمل درآمد کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، قومی اسمبلی کے اسپیکرنے جوڈیشل کمیشن کےلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کرلئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت نام طلب کئے ہیں،سپریم…

تحریک انصاف کا باضابطہ طور پر ”جوڈیشل کمیشن آف پاکستان“ کا حصہ بننے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ”جوڈیشل کمیشن آف پاکستان“ کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔سیاسی کمیٹی کے اس فیصلے کو توثیق کیلئے کور کمیٹی اور حتمی منظوری کیلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ پی…

چیف جسٹس کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس، عدالتی امور پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس ہوا جس میں مختلف عدالتی امور زیر غور لائے گئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس تقریبا 2 گھنٹے سے زائد رہا فل کورٹ اجلاس…

تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں جلسوں کی منظور دے دی

فوٹو : فائل پشاور : تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں جلسوں کی منظور دے دی،یکم نومبر کو پہلا جلسہ پشاور میں ہوگی، اجلاس میں بیرون ملک رہنماوں کو دعوت نہیں دی گئی، پارٹی کے اندر بھی اختلاف رائے سامنے آیا. سیاسی کمیٹی کا اجلاس…

دورہ آسٹریلیا اورزمبابوے کےلئے ٹمیوں کا اعلان، محمد رضوان کو کپتان بنا دیا گیا

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: دورہ آسٹریلیا اورزمبابوے کےلئے ٹمیوں کا اعلان، محمد رضوان کو کپتان بنا دیا گیا کئی نئے کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب ، کپتان کا فیصلہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پریس کانفرنس میں کیا،سابق کپتان اوراسٹائلش بلے…

نوازشریف لندن پہنچ گئے، پاکستانیوں کا احتجاج روکنے کیلئے پولیس کی مدد حاصل کی

فوٹو : فائل لندن : سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر نوازشریف لندن پہنچ گئے، پاکستانیوں کا احتجاج روکنے کیلئے پولیس کی مدد حاصل کی گئی، ان کی بیٹی مریم نواز بھی نومبر میں پہلے لندن پھر والد کے یورپ جائیں گی، نوازشریف براستہ دبئی لندن پہنچے…

نان فائلر اب گاڑیاں اور جائیدایں نہیں خرید سکیں گے، پاکستانی وزیر خزانہ کی امریکہ میں پریس کانفرنس

فوٹو : فائل واشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نان فائلر اب گاڑیاں اور جائیدایں نہیں خرید سکیں گے، پاکستانی وزیر خزانہ کی امریکہ میں پریس کانفرنس، کہا "معیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب…

قاضی فائز عیسیٰ نے شرمناک انداز میں کہا فیصلوں پر عملدرآمد نہ کیا جائے،عدلیہ کو کمزور کیا، جسٹس…

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیف جسٹس فائزعیسیٰ کے الوداعی ریفرنس میں سینئرجج جسٹس منصورعلی شاہ سمیت کئی ججز نے شرکت نہیں کی،اس حوالے سے جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ کر صورتحال واضح کی ہے۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے خط…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم، دونوں کی روبکار جاری کر دی گئی ۔ بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا، پشاور پہنچ گئیں

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا، پشاور پہنچ گئیں ۔بشری بی بی کو سفید رنگ کی لینڈ کروزر میں جیل سے روانہ کیا گیا۔ اس موقع پر جیل کے باہر سکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ۔ اسلام آباد میں اسپیشل…

لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی،جسٹس منصور علی شاہ کاخط

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ دیا، خط پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے…