Browsing Category
ہٹ سٹوری
ذوالفقار علی بھٹو کیس، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ جاری کر دیا۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ مجھے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت دیگر ججز کے نوٹس پڑھنے کا اتفاق ہوا،…
یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں پاکستانی تاحال لاپتہ ، بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں ،پاکستانی…
فائل:فوٹو
ایتھنز: یونان میں تعینات پاکستان کے سفیر عامر آفتاب قریشی نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں جن کے بچنے کی امیدیں ختم ہوگئی ہیں۔نعشیں حکومتی اخراجات پر پاکستان روانہ کی جائیں گی۔
یونان…
شانگلہ میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ،2 اہلکار شہید
فائل:فوٹو
شانگلہ: شانگلہ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 2 اہلکاروں کو شہید کر دیا۔
پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے راکٹ لانچر سے گنانگر پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، دہشت گردوں کے حملے میں اے ایس آئی سمیت 2…
روک سکوتو روکو ! پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا
فوٹو : فائل
لاہور: صرف سٹاک ایکس چینج ہی نہیں صوبائی ارکان اسمبلی کی سیلریز نے بھی بلندی کا ریکارڈ توڑ دیا، روک سکوتو روکو ! پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا، پاکستان تحریک انصاف کا تنخواہوں میں اضافہ کرنے پر…
جی ایچ کیو حملہ کیس ، شیریں مزاری مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد
فائل:فوٹو
راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، اس موقع پر بانی پی ٹی…
سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے،شہدا کا غم آج بھی تازہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے جب کہ شہدا کا غم آج بھی تازہ ہے۔صدر مملکت اور وزیراعظم کاکہناہے کہ معصوم بچوں پر حملہ گھناوٴنا اور انسانیت سوز جرم ہے دہشتگردوں نے اساتذہ اور بچوں کو نشانہ بنا کر عوام دشمنی کا…
فیصل واوڈااچھےکھلاڑی ہیں لیکن بھول جاتے ہیں کس سائیڈ سے کھیل رہے ہیں،گورنرسندھ
فوٹو: فائل
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آزاد حثیت میں منتخب ہونے والے سینیٹر فیصل واوڈا پربڑے نپے تلے انداز میں تنقید کی ہے، کہا ” فیصل واوڈااچھےکھلاڑی ہیں لیکن بھول جاتے ہیں کس سائیڈ سے کھیل رہے ہیں،گورنرسندھ کا بیان۔
ایک حالیہ…
یونان میں ایک اور کشتی ڈوب گئی، 47 پاکستانی سوار تھے، ترجمان دفتر خارجہ
فوٹو: فائل
یونان : یونان میں ایک اور کشتی ڈوب گئی، 47 پاکستانی سوار تھے، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کی موت اور 47 کے بچنے کی تصدیق ہوئی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ابتدائی…
پی ٹی آئی احتجاج ، گرفتار 32 ملزمان مقدمات سے ڈسچارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی احتجاج کے تناظر میں گرفتار 32 ملزمان کو مقدمات سے ڈسچارج کردیا۔
شناخت پریڈ پر بھیجے گئے 32 ملزمان کو رات گئے اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا، مقدمہ کی سماعت اے…
آئی سی سی نے کرکٹ چمپئن ٹرافی کےلئے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دیدی، اعلان کل متوقع
فوٹو: فائل
دبئی: آئی سی سی نے کرکٹ چمپئن ٹرافی کےلئے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دیدی، اعلان کل متوقع ہے، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت اس ایونٹ کے علاوہ مستقبل کے ایونٹس کے انعقاد پر بھی متفق ہو گئے ہیں۔
اس حوالے سے بھارتی…
صدرمملکت نےمدارس رجسٹریشن بل پرفرقہ واریت سمیت 8 اعتراضات اٹھائےہیں
فوٹو: فائل
اسلام آباد : جے یو آئی کے قومی اسمبلی اورسینیٹ سے منظورشدہ بل پر دستخط نہ کرنے کے معاملہ کی تفصیلات سامنے آئی ہیں،صدرمملکت نےمدارس رجسٹریشن بل پرفرقہ واریت سمیت 8 اعتراضات اٹھائےہیں۔
مدارس رجسٹریشن سے متعلق سوسائٹی رجسٹریشن…
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی۔آئینی بینچ نے قرار دیا کہ فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمے کے فیصلے سے مشروط ہوں گے۔
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے…
شام میں پھنسے 318 پاکستانی خصوصی طیارے کے ذریعے وطن پہنچ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:شام سے انخلاء کے بعد 318 پاکستانی شہریوں کو چارٹرڈ طیارے کے ذریعے بیروت، لبنان سے اسلام آباد پاکستان پہنچا دیا گیا.وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی شہریوں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کے لیے فوری کاروائی پر…
اسلام آباد ہائیکورٹ میں تقرر کےلئے تجویز کردہ 10 ججز کے نام سامنے آ گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں تقرر کےلئے تجویز کردہ 10 ججز کے نام سامنے آ گئے، توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف فردجرم عائد کرنے والے جج شاہ رخ ارجمندکا نام بھی ہائی کورٹ میں تقرری کےلئے تجویز کیا گیاہے۔
اسلام…
توشہ خانہ ٹو کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
فائل:فوٹو
راولپنڈی : سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی۔
سپیشل عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی، اس موقع پر سابق وزیراعظم…
ملٹری کورٹس کیس،سویلینز کو بنیادی حقوق سے کیسے محروم کیا جا سکتا ہے؟،سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم کرنے کے خلاف حکومتی اپیلوں کی سماعت کے دوران نو اور دس مئی کی ایف آئی آرز کی تفصیلات طلب کرلیں ۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ سویلینز کو بنیادی حقوق سے کیسے محروم کیا جا…
توشہ خانہ ٹو کیس،ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام،عدالت نے ضمانت منسوخی کی…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام ہو گئی۔عدالت نے ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹا دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل…
ہم نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے اسے کمزوری نہ سمجھا جائے، اب نومئی کی دھول بیٹھنی چاہئے، بیرسٹر…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہئے۔ہم نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے اسے کمزوری نہ سمجھا جائے، اگر ہمیں مذاکرات سے راستہ نہ…
موبائل فون صارفین سے پانچ سال کے دوران 3 کھرب 38 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے موبائل فون صارفین سے پانچ سال کے دوران 3 کھرب 38 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف کردیا۔
ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں موبائل صارفین سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات…
آئینی بنچ نے 8فروری 2024ء کے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں خارج کر دیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے 8فروری 2024ء کے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں خارج کر دیں، عدم پیروی کی بنیاد پر درخواستیں خارج کی گئیں۔
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے 8 فروری 2024ء کے…