Browsing Category
ہٹ سٹوری
نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو گیا،شاندار آتش بازی کامظاہرہ
فائل:فوٹو
آکلینڈ:نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو گیا۔
نیوزی لینڈ میں رات 12 بجتے ہی کلینڈر تبدیل ہو گیا اور یکم جنوری 2025ء کے ساتھ ہی فضا میں آتش بازی کے شاندار مظاہرے ہونے لگے۔
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں پہلے اور اس کے بعد آسٹریلیا…
ریکوڈک منصوبہ، کابینہ کی سعودی عرب کو 540ملین ڈالر میں 15فیصد شیئرز فروخت کرنے کی توثیق
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کو 540ملین ڈالر میں 15فیصد شیئرز فروخت کرنے کی توثیق کردی
یہ معاہدہ بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت طے پایا ہے، جس کے تحت سعودی عرب کو 540 ملین ڈالرز کے عوض یہ شیئرز براہ راست منتقل کیے…
وزیراعظم کی گوادر ایئر پورٹ کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں کے درمیان رابطہ سڑکوں کا نظام بہتر بنانے اور گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم…
توشہ خانہ 2، بانی پی ٹی آئی کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست عدالت میں پیش
فائل:فوٹو
اسلام آباد:توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، جہاں عدالت میں عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست پیش کردی گئی۔
اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کے روبرو ہونے والی سماعت میں بانی پی ٹی آئی…
اٹک اور نوشہرو فیروز میں ٹریفک حادثات ،16 افراد جاں بحق ، 26 زخمی
فائل:فوٹو
اٹکْ نوشہرو فیروز : اٹک اور نوشہرو فیروز میں ٹریفک حادثے کے دوران 16 افراد جاں بحق جبکہ 26 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق میانوالی سے راولپنڈی جانے والی بس فتح جنگ انٹرچینج کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں میں 10 افراد زندگی کی…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر دستخط کردیئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر دستخط کردیئے ہیں۔
حکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرلیا گیا۔ صدرمملکت آصف زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ پر دستخط کردیئے۔…
چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں، بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی کی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین کی نامزدگی کے معاملے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے دیے گئے نام پر فل اسٹاپ لگاتے ہوئے عہدے کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار رکھا اور کہا ہے اس…
ضلع کُرم میں گرینڈ امن جرگہ کے باوجود قبائل کے درمیان امن معاہدہ تاحال نہ ہو سکا
فائل:فوٹو
کرم : ضلع کُرم میں گرینڈ امن جرگہ کے باوجود قبائل کے درمیان امن معاہدہ تاحال نہ ہو سکا، تاحال راستے بند اور صورتحال تسلی بخش نہیں ہے حکومتی اور جرگہ ممبران کے دعوؤں کے باوجود ہفتے کو بھی کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔
اس حوالے سے نجی ٹی…
تاندلیانوالہ میں کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
تاندلیانوالہ: تاندلیانوالہ میں کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث نواحی علاقے 393 گ ب کے قریب پیش آیا، 3 افراد زخمی بھی ہوئے، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور…
صدرآصف زرداری اور بلاول بھٹو کا گڑھی خدابخش جلسہ میں امریکہ کو دو ٹوک جواب
فوٹو: سوشل میڈیا
گڑھی خدابخش : صدرآصف زرداری اور بلاول بھٹو کا گڑھی خدابخش جلسہ میں امریکہ کو دو ٹوک جواب، صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اگر کوئی سپر پاور ہے تو ہماری پاور اللہ تعالی ہے۔
گڑھی خدابخش…
افغانستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواہش ہے افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں، کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے کام کر رہی ہے، افغانستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال…
۔9 مئی کے منصوبہ سازوں کو سزاوٴں تک انصاف کا عمل مکمل نہیں ہوگا،ڈی جی آئی ایس پی آر
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو سزاوٴں تک انصاف کا عمل مکمل نہیں ہوگا، 26 نومبر 2024 کی سازش 9 مئی 2023 کا تسلسل ہے، نومبر کی سازش کے پیچھے سیاسی دہشتگردوں کی سوچ…
سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔جناح ہاوٴس حملے میں ملوث عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی ولد حفیظ اللہ نیازی کو 10 سال قید بامشقت سنائی گئی ہے ۔
آئی ایس پی آرکے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی…
ترجمان دفترخارجہ کا رچرڈ گرنیل کے بیان پر تبصرہ کرنے سے گریز
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، چاہتے ہیں کہ افغانستان کے ساتھ سیکیورٹی، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھائیں۔ ترجمان نے رچرڈ گرنیل کے بیان پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔
پریس کانفرنس…
حکومت ٹیکس اور جی ڈی پی کے ہدف کو 13 فیصد سے زائد لے جانے کی خواہاں ہے،محمد اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ٹیکسز کی وصولی بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کر دیا ہے، ریونیو اہداف کے حصول کیلئے کوشاں ہیں، افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ملک سے…
پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات طے
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات طے پا گئی۔
مذاکراتی کمیٹی آج دوپہر 2 بجے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرے گی، مذاکراتی کمیٹی مذاکرات کے پہلے دور پر بریفنگ دے گی۔
تحریک…
نامزد وزیرخارجہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے،امریکی ایلچی رچرڈ گرینل
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے کہا ہے کہ نامزد وزیرخارجہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزدہ کردہ خصوصی ایلچی نے رچرڈ گرینل نے اس بات کا…
آرمی چیف کاکرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ
فائل:فوٹو
راولپنڈی :آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ کیا اور اقلیت کو قومی فخر اور قوت کا ذریعہ قرار دیا۔آرمی چیف نے کہا کہ کرسمس ہمیں ہمدردی، سخاوت اور خیرسگالی کے آفاقی اصولوں…
جسٹس منصور علی شاہ کی بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی۔
ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے بھیجی گئیں انتظامی فائلوں پر دستخط سے انکار کر دیا۔جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا وہ انتظامی جج…
قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
کراچی: ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح، بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا آج 148 واں یوم پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں دن کا آغاز…