Browsing Category

ہٹ سٹوری

آرمی چیف کی خیبر پختونخوا کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقات، دہشتگردی کیخلاف متفقہ موقف

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کوخیبرپختونخوا کے دورہ کے موقع پر موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور فتنہ الخوارج کے خلاف جاری انسداد دہشت گردی آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات ایک ہفتے میں جمع کرانے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے اگلے ہفتے تک کی مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحا ق خان نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور…

ملٹری کورٹس کیس،آرمی ایکٹ میں ذکر کردہ تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہی ہوگا، جسٹس جمال مندوخیل

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آرمی ایکٹ میں کئی جرائم کا ذکر بھی موجود ہے، ایکٹ کے مطابق تمام جرائم کا اطلاق…

بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز کیس کا فیصلہ ایک بار پھر موٴخر

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موٴخر کردیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی، ملزمان کے…

جوڈیشل کمیشن نہ بنا تومزاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے، پی ٹی آئی مزاکراتی کمیٹی

فوٹو: اسکرین شاٹ راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی سے مزاکراتی کمیٹی کے پانچ ممبران کی اڈیالہ جیل ملاقات کرا دی گئی۔ ملاقات کانفرنس روم میں قریبا پونے دو گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات کے بعد مزاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا نے تفصیلات…

عمران خان سے مزاکراتی کمیٹی ارکان کی ملاقات کروانا میری ذمہ داری نہیں، سپیکرقومی اسمبلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے مزاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس بلانے کی بجائے نیا موقف اختیارکرلیا ہے، کہتے ہیں عمران خان سے مزاکراتی کمیٹی ارکان کی ملاقات کروانا میری ذمہ داری نہیں، سپیکرقومی اسمبلی نے واضح کردیا۔…

لڑکیوں کی تعلیم کے لیے مسلم ممالک کو مشترکہ اقدامات اٹھانے ہوں گے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم وقت کا بڑا چیلنج ہے، جس سے نمٹنے کے لیے مسلم ممالک کو مشترکہ اور بڑے پیمانے پر اقدامات اٹھانے ہوں گے۔لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینا وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔ وفاقی…

بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جناح ہاوٴس حملہ کیس و دیگر مقدمات میں درخواست ضمانت دائر کی۔ درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیا ہے…

پھالیہ میں آتشبازی بازی کے سامان میں دھماکہ ، 6 افرادجاں بحق

فائل:فوٹو پھالیہ:پنجاب کے ضلع منڈی بہاوٴالدین کے قصبے پھالیہ میں آتشبازی بازی کے سامان میں دھماکے سے 6 افرادجاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ واقعہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاوٴالدین کے علاقہ کوٹ پھلے شاہ میں پیش آیا، دھماکا آتش بازی کے سامان میں آگ…

پاکستان کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے دبئی میں بحریہ ٹاؤن ہیڈ آفس کا افتتاح کر دیا

فوٹو : فائل دبئی : پاکستان کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے دبئی میں بحریہ ٹاؤن ہیڈ آفس کا افتتاح کر دیا، چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کے بیرون ملک پراجیکٹ ہیڈ آفس کے افتتاح کی تقریب میں رئیل اسٹیٹ سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ اس حوالے سے…

مذاکرات کا تیسرا دور شاید آخری ہو، حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں،شوکت یوسفزئی

فائل:فوٹو پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا ہے کہ مذاکرات کا تیسرا دور شاید آخری ہو، حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں،شوکت یوسفزئی  نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بھی اب سمجھ آ جانی چاہیے کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی ملک کے اوپر بوجھ ہیں…

پی آئی اے کاساڑھے 4 سال بعد یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال،پہلی پرواز پیرس روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی ائرلائنز (پی آئی اے) نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا، ساڑھے 4 سال بعد یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا، پہلی پرواز اسلام آباد سے مسافروں کو لے کر پیرس روانہ ہوگئی۔ وزیر ہوابازی خواجہ آصف کاکہناہے کہ آج ایک…

ملٹری کورٹس کیس، آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے،جسٹس جمال مندوخیل

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے، فوجی افسران کو بنیادی حقوق اور انصاف ملتے ہیں یا نہیں ہم سب کو مدنظر رکھیں گے۔ جسٹس…

پی ٹی آئی کے 150 کارکنوں کو26 نومبراحتجاج کیس میں ضمانتیں مل گئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد : پی ٹی آئی کے 150 کارکنوں کو26 نومبراحتجاج کیس میں ضمانتیں مل گئیں، 10 ورکرز کی ضماتیں مسترد جب کہ 20 سے زیادہ کی درخواستیں وکلا نے واپس لے لیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے دن کو محفوظ کیاگیا فیصلہ سنا…

سویلینز ٹرائلزکیس، بنیادی حقوق معطل کرنے کیلئے ایمرجنسی ہونا ضروری ہے،جسٹس محمد علی مظہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ انسداد دہشتگردی عدالت سے ملزم بری ہو رہا اسے فوجی عدالت سے سزا ہو رہی، کیا فوجی…

صیہونی حکومت کا نام نہاد گریٹر اسرائیل کا متنازع نقشہ جاری ،سعودی عرب نے مسترد کر دیا

فائل:فوٹو یروشلم: صیہونی حکومت نے نام نہاد گریٹر اسرائیل کے متنازع نقشے جاری کر دیئے۔سعودی عرب نے اسرائیلی نقشے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔ صیہونی حکومت کی جانب سے جاری کئے نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن،…

ملٹری کیس،کہا جاتا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے،جسٹس جمال مندوخیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ چاہے تو کل قانون بنا دے ترچھی آنکھ سے دیکھنا جرم ہے، اس جرم کا ٹرائل کہاں…

معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں،وزیراعظم

فائل:فوٹو کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان پروگرام سے ملک کو معاشی ترقی ملے گی اور سماجی خوشحالی آئے گی، اب ہمیں ترقی کی طرف بڑھنا ہے۔معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں، پاکستان کی معیشت دوبارہ اپنے قدموں…

وفاقی وزارتوں کے معلومات اجراء قانون پر عمل نہ کرنے سے گمراہ خبروں میں اضافہ ہوا، فافن

فوٹو : فائل اسلام آباد : معلومات تک رسائی قانون کے باوجود بیشتر وزارتیں انفارمیشن فراہم نہیں کرتیں، فافن کی رپورٹ کے مطابق معلومات تک رسائی کے قانون پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے گمراہ کن خبروں میں اضافہ ہو رہا ہے. معلومات تک رسائی سے…

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 19 خوارج ہلاک،3 اہلکارشہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 19 خوارج ہلاک،3 اہلکارشہید، تینوں سکیورٹی اہلکار فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور کے علاقے متنی میں انٹیلیجنس بیسڈ…