Browsing Category
ہٹ سٹوری
سینیٹ نے بھی پیکا ایکٹ منظور کرلیا، اپوزیشن اور میڈیا تنظیموں کی سخت تنقید نظر انداز
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی اپوزیشن اور میڈیا تنظیموں کی سخت تنقید کو نظر انداز کرتے ہوئے پیکا ایکٹ کی منظوری دے دی۔جبکہ ڈیجیٹل نیشنل پاکستان بل 2025ء بھی کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین…
پی ٹی آئی ارکان آج طلب کئے گئے اجلاس میں نہیں آئے، سپیکر نے میٹنگ ملتوی کر دی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے مزاکرات کا مستقبل کیا ہوگا ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا، پی ٹی آئی ارکان آج طلب کئے گئے اجلاس میں نہیں آئے، سپیکر نے میٹنگ ملتوی کر دی، تاہم اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کمیٹی کو برقرار رکھنے…
وفاقی حکومت کاجسٹس منصور علی شاہ کے فل کورٹ تشکیل کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کے فل کورٹ تشکیل کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور اعوان نے آئینی بینچ کو…
امریکہ نے پاکستان کی 5 شعبوں امداد روک دی، جمہوریت وگورنس کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا
فوٹو : فائل
واشنگٹن : امریکہ میں اقتدار کی تبدیلی کے ساتھ ہی امریکہ نے پاکستان کی 5 شعبوں امداد روک دی، جمہوریت وگورنس کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا، امریکی حکام کی طرف سے امداد روکنے کی تصدیق کی گئی ہے.
اس حوالے سے روزنامہ جنگ کی رپورٹ…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ترمیمی بل کی منظوری دے دی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ترمیمی بل کی منظوری دے دی صحافی تنظیموں کی بل کی مخالفت سنیٹر کامران مرتضیٰ بھی بل کی مخالفت میں بولے کہا بل میں کمزوریاں ہیں اتنے جلدی میں کیوں منظور کیا جا رہا ہے.
فیصل سلیم…
سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے وکلاء سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ابھی آپ کی خواہشات کے مطابق فل کورٹ نہیں بن سکتا۔
جسٹس امین الدین خان کی…
سپریم کورٹ نے رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اور ججز آئینی کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا۔
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل…
امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شرکت، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وضاحت
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی امریکہ میں ہیں جہاں ان کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شرکت، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وضاحت سامنے آئی ہے، ان کا کہنا ہے کہ امریکا میں چین کے خلاف کسی تقریب میں…
پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست وکیل سمیر کھوسہ کے ذریعے دائر کی جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا گیا ہے۔
دائر خواست میں موقف…
ریاست نے 25 سال بعد ملک ریاض پر ہاتھ ڈال دیا،اب ان کا بچنا مشکل ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں قائم بحریہ ٹاؤنز کے معاملے کی قومی سطح پر تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے
تحریک انصاف نےمزاکرات میں دوبارہ شمولیت پر مشروط آمادگی ظاہر کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کی مزاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کر لیا ہے،تحریک انصاف نےمزاکرات میں دوبارہ شمولیت پر مشروط آمادگی ظاہر کردی، چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ…
پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس ، تجارتی تنظیمات ترمیمی بل سمیت 4 قوانین منظور، پی ٹی آئی اراکین کاشدیداحتجاج
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے تجارتی تنظیمات ترمیمی بل سمیت 4 قوانین منظور کر لیے گئے، پی ٹی آئی اراکین پلے کارڈز کے ساتھ ایوان میں داخل ہوئے اور بھرپور احتجاج کیا۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر…
صدر ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کو تبدیل کرنے کا حکم عدالت نے عارضی طور پر معطل
فائل:فوٹو
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر کے حکم کو ایک امریکی جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے پیدائشی شہریت کو تبدیل کرنے کے حکم کو عارضی طور پر روک دیا،صدر ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کو تبدیل کرنے کا حکم عدالت نے عارضی طور پر معطل جس کا اطلاق فروری میں ہونا…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اچانک طلب کر لیا گیا، 17 نکاتی ایجنڈے پر کارروائی ہوگی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : صدرمملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیاہے جو کہ آج صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا.
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اچانک طلب کر لیا گیا، 17 نکاتی ایجنڈے پر…
جھوٹی خبر پھیلانے پر 3 سال قید 20لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، حکومت کا پیکا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت نے پیکا (دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ ) میں مزید ترامیم کا فیصلہ کرلیا جس کے مسودے کی کاپی بھی سامنے آگئی۔
حکومت نے ایک اور بڑی قانون سازی کی تیاری شروع کردی، حکومت نے دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ…
ملک ریاض عدالتی مفرور ہیں اور نیب انہیں وطن واپس لائے گا، عطاء اللہ تارڑ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک ریاض عدالتی مفرور ہیں اور نیب انہیں وطن واپس لائے گا، عطاء اللہ تارڑ نے کہا عالمی میڈیا نے ایک سو نوے میلین پاونڈ کیس کوکرپشن کی ہیڈلائنز میں شامل کیا ہے، جس میں…
پاکستانی طلباء کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی،شہبازشریف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی طلباء کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی۔بہت جلد طلباء کا پہلا بیچ زراعت کے شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین روانہ ہو گا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی…
وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا،شہبازشریف کو اپوزیشن ارکاننے اووو اووو کرکے احتجاج ریکارڈکرایا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے پہنچتے ہی پی ٹی آئی کے…
جسٹس منصور علی شاہ نے بینچز اختیارات کیس مقرر نہ ہونے کا معاملہ توہین عدالت قرار دیدیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کے معاملے پر سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل عباسی نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا جس میں جسٹس منصور علی شاہ نے معاملے کو توہین عدالت بھی قرار دیا…
ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل حملے کے 1500 افراد کو معافی دیدی، سیاسی انتقام نہ لینے کا اعلان
فوٹو : سوشل میڈیا
واشنگٹن : امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے
کیپٹل حملے کے 1500 افراد کو معافی دیدی،
سیاسی انتقام نہ لینے کا اعلان کیا، حلف اٹھاتے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جو بائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ…