Browsing Category
ہٹ سٹوری
چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ چیف جسٹس نے گزشتہ روز ہونیوالی ملاقات میں پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنیکا مشورہ دیا ہے۔
ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کے…
اپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد میں مزیدوسعت،صدر،وزیراعظم کی اہم ملاقات متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اپوزیشن کی جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کے فیصلے اور پی ٹی آئی کے وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات متوقع ہے جس میں ملک کی…
چیف جسٹس کی خواہش پر ان سے ملاقات کی،انھیں انتقامی کارروائیوں سے آگاہ کیا، بیرسٹر گوہر
فوٹو : پی آر
اسلام آباد : چئیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے چیف جسٹس کی خواہش پر ان سے ملاقات کی،انھیں انتقامی کارروائیوں سے آگاہ کیا، بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے کچھ باتیں…
امریکی خدشات نظر انداز کرکے عمران خان نے سابق آرمی چیف کی مشاورت سے روس کا دورہ کیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : فروری 2022 میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جس میں یہ بات شامل ہے امریکی خدشات نظر انداز کرکے عمران خان نے سابق آرمی چیف کی مشاورت سے روس کا دورہ کیا.
اس حوالے سے…
اسلام آبادہائی کورٹ کے 5ججز نے سینارٹی کیخلاف درخواست دائر کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آبادہائی کورٹ کے 5ججز نے سینارٹی کیخلاف درخواست دائر کردی۔ منیر اے ملک اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے 49صفحات پر مشتمل درخواست آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت دائر کی گئی ہے۔
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا…
ملٹری کورٹس کیس،کیا ایگزیکٹو کے ماتحت فورسز عدالتی اختیار کا استعمال کرسکتی ہیں یا نہیں؟ ، آئینی…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں آئینی بینچ میں زیر سماعت فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے نو مئی واقعات میں ملوث جن ملزمان کیخلاف عام عدالتوں میں ٹرائل چلایا…
چیمپئنز ٹرافی،150پلس ڈاٹ بالز،مڈل آرڈر ناکام،پاکستان کو کیویز نے ٹھکانے لگا دیا
فوٹو : سوشل میڈیا
کراچی : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،150پلس ڈاٹ بالز،مڈل آرڈر ناکام،پاکستان کو کیویز نے ٹھکانے لگا دیا افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے بالرز کے سامنےپاکستانی بیٹرز مہمان ٹیم کے سامنے بے بس دکھائی دئیے، 60 رنز کی شکست سےبرا آعاز…
ملٹری کورٹس کیس،سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں ، عدالت نے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے،جسٹس…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے فیصلوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس امین الدین خان نے وکیل لطیف کھوسہ سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ اس کیس میں سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں ہے،…
بارکھان میں مسلح افراد نے بس سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کردیا
فائل:فوٹو
بارکھان: بارکھان میں مسلح افراد نے بس سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کر دیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بارکھان کے علاقے میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی اور 7 مسافروں کو قتل کرنے کے افسوسناک…
اڈیالہ جیل کی سکیورٹی اچانک سخت کردی،پولیس نے عمران خان کی بہنوں کو 2کلومیٹر پہلے روک لیا
فوٹو: فائل
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کی سکیورٹی اچانک سخت کردی،پولیس نے عمران خان کی بہنوں کو 2کلومیٹر پہلے روک لیا،تاہم بعد میں علیمہ خان کی طرف سے عدالتی احکامات دکھانے پر انھیں جانے کی اجازت دے دی گئی۔
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے اطراف…
ملٹری کورٹس کیس، بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا کہ سویلنز کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا، جسٹس…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کے دوران سلمان اکرم راجہ نے دلائل مکمل کرتے ہوئے ملٹری کورٹس فیصلے کے ایک حصے پر اعتراض اٹھا دیا۔ جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیے کہ بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا کہ…
حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے، عمر ایوب
فائل:فوٹو
پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء واپوزیشن لیڈ عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے، عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہوگئی ہیں، رمضان کے بعد ایک بھرپور مہم چلائیں…
بنگلہ دیش کے طلبہ طیب اردوان، عمران خان اور کیجریوال سے متاثرہیں، بی بی سی کی رپورٹ
فوٹو : فائل بی بی سی اردو
ڈھاکہ : بنگلادیش میں گذشتہ 40 سالوں میں کوئی بھی نو تشکیل شدہ پارٹی انتخابی میدان میں اتنا فائدہ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکتی جتنا نئی سٹوڈنٹ پارٹی کتنی مقبول ہوگی، بنگلہ دیش کے طلبہ طیب اردوان، عمران خان اور…
سندھ کے خزانے سےتنخواہ لینے والےرینجرزکوپولیس کیساتھ سڑکوں پرکھڑا کیا جائے،فاروق ستار
فاروق ستار نے کہا کہ بدترین طرز حکمرانی ملک دشمنی ہے، پنڈی والے کہتے ہیں کہ سسٹم کو اکھاڑ دیں گے مگر سسٹم موجود ہے، چغلی کرنے والوں کو دھمکایا جاتا ہے۔
پٹرول قیمت میں عوام کوریلیف دینےکی بجائے حکومت نےفریٹ چارجزبڑھادیئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پٹرول قیمت میں عوام کوریلیف دینےکی بجائے حکومت نےفریٹ چارجزبڑھادیئے، اس حکومتی فیصلہ کے پیش نظر شہری پیٹرول پر ایک روپے 42 پیسے اور ڈیزل پر 50 پیسے کے ریلیف سے محروم ہوگئے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی…
ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکہ، 10افراد جاں بحق، متعدد زخمی
فائل:فوٹو
ہرنائی : بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکہ، 10افراد جاں بحق، متعدد زخمی،مرنے والوں میں زیادہ تعداد شانگلہ سوات کے رہائشی مزدوروں کی ہے۔
پولیس کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے…
سپریم کورٹ میں تعینات ہونے والے 7 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں تعینات ہونے والے 7 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا۔
چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالت عظمیٰ میں تعینات ہونے والے 6 مستقل اور ایک قائم مقام جج سے حلف لیا۔ قبل ازیں حلف برداری…
مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا،سب چالیں ہیں، اگرملا تووزیراعظم کوبھجوا دوں گا،ٓآرمی چیف
فوٹو: فائل
اسلام آباد : آرمی چیف جنرل عاصم منیر کیصحافیوں سے غیر رسمی گفتگو ہوئی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خط کا تذکرہ بھی ہوا ہے۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ انہیں کسی کا کوئی خط نہیں ملا ہے ساتھ ہی…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈ اپور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات
فوٹو: فائل
راولپنڈی : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈ اپور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے جوکہ ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی۔
ملاقات کے بعد وزیر اعلی کے پی اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے،ذرائع کے مطابق علی…
پاکستان اور ترکیہ میں معاہدوں اور تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ میں معاہدوں اور تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے گئے۔معاہدوں میں سٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے، سماجی و ثقافتی بنیادوں پر ملٹری اور سول پرسنل کے تبادلے، ایئرفورس الیکٹرانک وارفیئر اور…