Browsing Category

ہٹ سٹوری

موٹر وے ایم ٹو کلر کہار کے قریب مسافر بس حادثے کاشکار،5 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو چکوال :موٹر وے ایم ٹو کلر کہار کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہوکر الٹ جانے سے پانچ افراد جاں بحق 17 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں چار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ موٹر وے ایم ٹو کلر کہار کے قریب مسافر بس حادثے میں پانچ…

کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی

فائل:فوٹو کوئٹہ: کوئٹہ میں ڈبل روڈ کے قریب پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر واقع…

امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دوطرفہ تعلقات کا عکاس نہیں ہے، دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دوطرفہ تعلقات کا عکاس نہیں ہے۔ پاکستان کی کمرشل کمپنیوں پر امریکا کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں یکطرفہ ہیں۔ یہ پابندیاں ثبوتوں کے…

آئی ایم ایف کے پروگراموں سے معاشی استحکام تو آتا ہے لیکن قومیں ترقی نہیں کرتیں،شہباز شریف

فائل:فوٹو وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگراموں سے معاشی استحکام تو آتا ہے لیکن قومیں ترقی نہیں کرتیں اور الحمداللہ معاشی استحکام آچکا ہے۔ نوجوان نسل کی محنت اور ہنر کی بدولت قرض کی زندگی کو وقار کی زندگی میں بدلنا ہے۔…

ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعدادکتنی ہے ،الیکشن کمیشن نے اعدادوشمار جاری کردیئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی ووٹرز کی تازہ ترین تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 34 لاکھ 17 ہزار 505 ہوگئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد 11 لاکھ 83 ہزار…

دہشت گردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال

فائل:فوٹو پشاور: دہشت گردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال ہوگئی۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی خواہش تھی کہ جعفر ایکسپریس کی سروس کوئٹہ کیلئے بحال کی جائے اور اب یہ ٹرین پشاور سے روانہ ہو چکی ہے۔…

گوادرمیں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے 6 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا

فائل:فوٹو گوادر: پسنی اورماڑہ کے درمیان کلمت کے علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے 6 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے 6 افراد کو اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارا، 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ…

مخالفین نے ڈھنڈورا پیٹا اب منی بجٹ آئے گا، چیلنجنگ حالات کے باوجود منی بجٹ نہیں آیا،شہباز شریف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے حوالے سے یہ بہت بڑی کامیابی ہے، مخالفین نے ڈھنڈورا پیٹا اب منی بجٹ آئے گا، اس کے بغیر ملک نہیں چلے گا، چیلنجنگ حالات…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کو طلب کرنے والی جے آئی ٹی چیلنج، فریقین کو نوٹسز جاری،جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماوٴں کو طلب کرنے والی جے آئی ٹی چیلنج کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 21 اپریل تک جواب طلب کر لیا۔ تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم اور دیگر کو جے آئی ٹی کی…

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان 2 ارب ڈالر قرض کا سٹاف لیول معاہدہ طے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 2 ارب ڈالر قرض کا سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پہلے جائزے کیلئے…

ملک میں معمول سے کم بارشیں، خشک سالی کا خطرہ ،پانی بحران سے فصلیں متاثرہ ہونے کا خدشہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک میں معمول سے 40 فیصد کم بارشوں کے باعث پانی کی قلت سے خشک سالی کا خطرہ بڑھ گیا، پانی بحران سے فصلیں متاثرہ ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے خشک سالی مانیٹرنگ سینٹر نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری کے…

وزرات داخلہ نے خیبر پختونخوا حکومت سے صوبے میں زیر تعلیم افغان طلباء کا ریکارڈ طلب کر لیا

فائل:فوٹو پشاور/ اسلام آباد:وفاقی وزرات داخلہ نے خیبر پختونخوا حکومت سے صوبے میں زیر تعلیم افغان طلباء کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ وزارت داخلہ کے سیکیورٹی سیل نے صوبائی سیکریٹری داخلہ کو خط ارسال کر دیا۔ خط کے مطابق نیشنل سیکیورٹی سیل غیر…

سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو یقینی بنائے،پاکستان

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان نے یو این میں کشمیر کے بارے میں قراردادوں پر عملدرآمد پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے سلامتی کونسل میں منعقدہ کھلی بحث میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام سے استصواب رائے کے ذریعے حق…

ایوانِ صدر میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب،صدرمملکت نے ایوارڈعطاء کئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایوانِ صدر اسلام آباد میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری نے نمایاں خدمات دینے والوں کو فوجی اعزازات سے نوازا۔ فوجی اعزازات دینے کی تقریب میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور چیئرمین سینیٹ…

وزیراعظم کی رمضان پیکیج کو شفاف بنانے کے لیے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت

فائل:فوٹو رمضان پیکیج پورے پاکستان بشمول گلگت بلتستان اور آزادجموں و کشمیر کے لیے بلاتفریق متعارف کروایا گیا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے پیکیج کو شفاف بنانے کے لیے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ہفتے میں 2 دن کی ملاقات بحال کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے منگل اور جمعرات دو دن کی ملاقات بحال کرتے ہوئے میڈیا ٹاک نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جیل ملاقاتوں سے متعلق درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ جو بھی بانی پی ٹی…

صدر مملکت نے 69 ملکی و غیر ملکی شخصیات کو اعلیٰ سول ایوارڈز سے نواز دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کی مناسبت سے سول ایوارڈز سے نواز دیا، ان میں سب سے بڑا تمغہ پیپلزپارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کو دیا گیا ہے۔  صدر مملکت آصف علی زرداری نے 23 مارچ یومِ پاکستان کے دن…

سکھوں کا لاس اینجلس میں کامیاب ریفرنڈم، بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاس اینجلس: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں خالصتان کے قیام کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا سلسلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔سکھ رہنماوٴں کاکہناہے کہ اب وقت آچکا ہے کہ سکھ اپنی آزاد ریاست قائم کریں۔ بھارتی…

پاک افغان طور خم بارڈر 27 روز بعد کھول دیا گیا، مسافروں کی پیدل آمدورفت شروع

فائل:فوٹو خیبر: پاک افغان طور خم بارڈر 27 روز بعد پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا جس کے بعد مسافروں کی پیدل آمدورفت شروع ہو گئی تاہم ویزا اور پاسپورٹ رکھنے والے مسافروں کو افغانستان آنے اور جانے کی اجازت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق طورخم سرحد…

سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا،پاکستان

فائل:فوٹو نیویارک :پاکستان نے اقوام متحدہ پرزور دیا ہے کہ سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔ سلامتی کونسل اور عالمی برادری اسرائیل کی اس جاری نسل کشی کو دیکھتے نہ رہیں، کیونکہ اسرائیل اپنے اقدامات میں…