Browsing Category
ہٹ سٹوری
اے ڈی بی کا پاکستان میں سماجی تحفظ پروگرام کیلئے 33کروڑ ڈالر اضافی امداد کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا گیا ہے، یہ امداد سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں میں استعمال کی جائے گی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے سالانہ…
بھارت سے تجارت، واہگہ بارڈر، فضائی حدود بند، پانی روکنا اعلان جنگ تصور کیا جائیگا، قومی سلامتی کمیٹی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی آبی جارحیت اور دیگر اقدامات کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاکستان نے واہگہ بارڈر، بھارت کیلئے فضائی حدود اور زمینی راستے کے ذریعے تجارت فوری طور پر بند کرنے…
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 26 سیاحوں کی ہلاکت پر دفتر خارجہ کا ردعمل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کے نتیجے میں 26 سیاحوں کی ہلاکت پر دفتر خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔
میڈیا کے سوالات کے جواب میں ترجمان وزارت خارجہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ”ہم مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع…
پاکستان اور ترکیہ کی غزہ بربریت کی مذمت،صدر اردوان کی دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پاکستان کی حمایت
فائل:فوٹو
انقرہ: پاکستان اور ترکیہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی مذمت کی ہے جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
انقرہ میں ترکیہ کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف…
مقبوضہ جموں کشمیرمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک، بھارتی میڈیا کا پاکستان کیخلاف زہریلا…
فائل:فوٹو
مقبوضہ جموں کشمیر کے سیاحتی مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک ہوگئے جبکہ اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا نے پاکستان دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے حسب روایت من گھڑت اور زہریلا پروپیگنڈا شروع…
احتجاج، پولیس تشدد کیس،علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی رہنماوٴں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
لاہور :5 اکتوبر 2024 کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں احتجاج اور پولیس پر تشدد سے متعلق مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور، سابق وفاقی وزیر حماد اظہر سمیت پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں کے ناقابل ضمانت وارنٹ…
سینیٹر محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف کو اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی
فائل:فوٹو
واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔محمد اورنگزیب نے پائیدار معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔
دورہ واشنگٹن کے…
جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے نیچے جاگری ، 14 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
حیدرآباد : اندرون سندھ کے ضلع جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے نیچے گرنے سے 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ تھانہ بولا خان میں پیش اAیا، جہاں مسافر وین بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر…
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقا ل کر گئے
فائل:فوٹو
ویٹیکن سٹی : عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقا ل کر گئے ۔
ویٹیکن سٹی نے پیر کو اعلان کیا کہ رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما پوپ فرانسس انتقال کر گئے ہیں۔
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا 88 سال کے تھے اور…
برآمدات میں بتدریج اضافہ ،حکومت اور نجی شعبے کے درمیان قریبی تعاون کا نتیجہ ہیں، وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جس پر وزیراعظم نے حکومتی ٹیم اور نجی شعبے کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ حکومت ایسے تمام اقدامات جاری رکھے گی جو کاروبار دوست ماحول پیدا کریں اور…
پاکستان اور روانڈا کا دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق ، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان اور روانڈا کا دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق ہوگیا، دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط بھی کئے گئے۔
وزیر خارجہ روانڈا اولیورجین پیٹرک ندوہنگرے دفتر خارجہ پہنچے جہاں نائب وزیراعظم اسحاق…
جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی جہاں سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور علی شاہ سے حلف لیا۔
تقریب حلف برداری میں سپریم…
سعودی عرب کےشہریوں کو پاکستان آنے کے لئے کسی ویزا کی ضرورت نہیں، محسن نقوی
فوٹو: فائل
اسلام آباد : سعودی عرب کے پاکستان میں سفیرنے وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی ہے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ سعودی عرب کےشہریوں کو پاکستان آنے کے لئے کسی ویزا کی ضرورت نہیں، محسن نقوی نے کہا کہ وہ جب چاہے…
اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،شدت 5.9 ریکارڈ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
خیبر پختونخوا میں ایبٹ آباد،مانسہرہ ، پشاور، نوشہرہ، لوئر دیر،…
پاکستان آرمی ”کردار، حوصلہ اور مہارت“ جیسے اعلیٰ فوجی اوصاف کی حامل ہے،آرمی چیف
فائل:فوٹو
راولپنڈی :آٹھویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے،،مشق کا مقصد فورم کے شرکاء کی طرف سے جدید خیالات ،تجربات کے اشتراک کے ذریعے جنگی مہارتوں کو بڑھانا تھا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی ”کردار، حوصلہ اور…
پاک افغان وزرائے خارجہ کی کابل میں اہم ملاقات، مشترکہ امن و ترقی کے عزم کا اظہار
فائل:فوٹو
کابل:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر کابل پہنچ گئے جہاں انکی اعلیٰ افغان حکام سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔
وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی افغان وزارت خارجہ آمد پر افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے انکا…
پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو، اسحاق ڈار کل کابل کا دورہ کریں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو، اسحاق ڈار کل کابل کا دورہ کریں گے، عبوری افغان وزیر خارجہ کی دعوت پر نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کل کابل کا دورہ کررہے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایک اعلیٰ سطح وفد بھی نائب…
پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والے دہشت گردوں کو عبرت ناک شکست دیں گے،شہباز شریف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والے دہشت گردوں کو عبرت ناک شکست دیں گے۔دہشت گردی اور انتہاپسندی کے مکمل خاتمے کے لیے وفاقی حکومت تمام صوبوں کی استعداد بڑھانے کے لیے بھرپور تعاون کریگی۔…
یمن میں تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ، 38 افراد جاں بحق، 102 زخمی
فائل:فوٹو
راس عیسیٰ: یمن میں تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں 38 افراد جاں بحق ہوگئے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کاکہناہے کہ امریکی افواج نے حوثیوں کی ایندھن فراہمی منقطع کرنے کیلئے حملہ کیا، یہ حملے حوثیوں کی ایندھن کی فراہمی اور مالی وسائل…
ملٹری ٹرائلز کیس، سوال اتنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو عدالتیں کہا جاسکتا ہے یا نہیں؟،جسٹس جمال مندوخیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث سے استفسار کیا ہے کہ سوال اتنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو عدالتیں…