Browsing Category
ہٹ سٹوری
بھارتی اشتعال انگیزی علاقائی امن اور استحکام کیلئے سنگین خطرہ ہے،عاصم افتخار
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ بھارت خطے میں اشتعال انگیزی کو ہوا دے رہا ہے۔بھارتی رویے نے امن کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے او آئی سی…
امریکی وزیر خارجہ بھارتی ہم منصب اور وزیراعظم پاکستان سے ٹیلی فونک رابطہ ،حالیہ کشیدگی میں ملکر کمی…
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لئے متحرک ہوگیا۔وزیر خارجہ مارکو روبیو نے حالیہ کشیدگی میں ملکر کمی لانے پر زور دیاہے ۔
وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اور بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ٹیلیفونک…
حملہ کہاں ہو یہ بھارت کا انتخاب ہوگا آگے کہاں جانا ہے یہ ہم بتائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
فوٹو فائل
اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بھارتی حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔فوجی تصادم کا راستہ بھارت نے منتخب کیا تو یہ ان کی چوائس ہوگی، آگے یہ معاملہ کہاں تک جائے…
بھارت کی جانب سے ایل او سی پر سیزفائر کی خلاف ورزی ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، دشمن کے کئی مورچے تباہ
فائل:فوٹو
بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی خلاف ورزی کی گئی، جس پر پاک فوج نے فوری کارروائی کرتے ہوئے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کے کئی مورچے تباہ کردیے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کی جانب سے مسلسل…
پاک بھارت کشیدگی بارے اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہیں،عطاء تارڑ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی بارے اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہیں۔ پہلگام واقعہ کو بنیاد بناکر پاکستان پر حملے کی کوشش کا نتیجہ اچھا نہیں ہوگا۔بھارت کے اقدامات خطے میں مزید کشیدگی کو جنم دیں…
ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج شام ساڑھے 6 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
خیال…
جاسوسی کی کوشش ناکام، پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا
فائل:فوٹو
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی کواڈ کاپٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناکام بناتے ہوئے اسے مار گرایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے…
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب، پاکستان کیلئے اگلی قسط کی منظوری متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے، آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل ہے، پاکستان کیلئے…
علاقائی حریف کی سرپرستی میں دہشت گردی کا سامنا ہے،پاکستانی قونصلر جواد اجمل
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے قونصلر جواد اجمل نے کہا ہے کہ پاکستان طویل عرصے سے دہشتگردی کا شکار ہے، علاقائی حریف کی سرپرستی میں دہشت گردی کا سامنا ہے۔دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے۔
اقوام متحدہ…
پاکستان سے حج 2025 کی پہلی پرواز حجاج کرام کو لے کر سعودی عرب روانہ ہو گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان سے حج 2025 کی پہلی پرواز حجاج کرام کو لے کر سعودی عرب روانہ ہو گئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف اور سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی اسلام آباد ایئرپورٹ پر…
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، حکومت نے متنازع کینال کا منصوبہ ختم کردیا
فوٹو فائل
اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے منصوبے کو ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔نہروں کا منصوبہ واپس لینے کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سی سی…
بھارت پاکستان پر حملے کیلئے کیس بنا رہا ہے،امریکی اخبار نیویارک ٹائمزکا دعویٰ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کیلئے کیس بنا رہا ہے، بھارتی حکام پہلگام واقعے سے متعلق کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکے۔
امریکی اخبار کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے 100غیر ملکی…
چین کا پہلگام واقعے کے معاملے پر پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چین نے پہلگام واقعے کے معاملے پر پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔چینی وزیر خارجہ نے پاکستان اور بھارت دونوں پر زور دیا کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اور مسائل کے حل کے لیے بات چیت کے راستے کو اپنائیں۔
چین…
ہم نے پاکستان کیلئے بہت سی قربانیاں دیں، ہم اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں،آرمی چیف
فائل:فوٹو
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارے آباوٴاجداد نے پاکستان کی تخلیق کی خاطر انگنت قربانیاں دیں اور بے مثال جدوجہد کی، ہم اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔
ایک تقریب سے خطاب کے دوران جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ہم مسلمان…
۔9 مئی مقدمات کا اڈیالہ جیل ٹرائل پھر منسوخ؛ عدالت نے فردجرم کی تاریخ مقرر کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی سے متعلق کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں کیسز کا اڈیالہ جیل ٹرائل پھر منسوخ ہوگیا جب کہ عدالت نے فرد جرم کی تاریخ مقرر کردی۔
جج امجد علی شاہ کے روبرو سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، جس…
پانی ہماری لائف لائن ،اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا،وطن عزیز کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں…
فائل:فوٹو
کاکول :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ہمسایہ ملک کی طرف سے بغیرثبوت پاکستان پر الزام تراشی کی گئی، پانی ہماری لائف لائن ہے،اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتاامن ہماری خواہش لیکن اسے کمزوری نہ سمجھا جائے وطن عزیز کی سالمیت پر…
پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی کوئی نئی بات نہیں،دونوں ممالک خود اس مسئلے کو حل کریں،صدرٹرمپ
فائل:فوٹو
واشنگٹن:مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو چاہیے کہ وہ خود اس مسئلے کو حل…
بھارت کے یکطرفہ رویے سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان کا اندیشہ ہے،پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے یکطرفہ رویے سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان کا اندیشہ ہے، انڈیا نے پانی روکا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، پانی روکنے کی کسی بھارتی کارروائی کو جنگی اقدام سمجھا جائے گا۔…
سینیٹ میں بھارتی اقدامات کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ میں بھارتی اقدامات کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظورکر لی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ہرقسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑجواب دیا جائے گا۔
چیئرمین سینیٹ یوسف…
بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا،صدر آصف زرداری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی میں اہم ملاقات ہوئی۔…