Browsing Category
ہٹ سٹوری
ایران کا اسرائیل پر چوتھا بڑا حملہ، حیفہ ریفائنری بند، شہریوں کو انخلا کی ہدایت کردی
فائل:فوٹو
تہران، مقبوضہ بیت المقدس : ایران نے اسرائیل پر میزائلوں سے ایک اور بڑا حملہ کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ کو چوتھی بار نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں حیفہ آئل ریفائنری مکمل طور پر بند ہو گئی جبکہ ریفائنری کے…
پاکستان کا نفرت انگیز تقریر سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کی حکمتِ عملی اور عملی منصوبے پر مکمل…
فوٹو:فائل
نیویارک: پاکستان نے دنیا کو نفرت انگیز تقریر، غلط معلومات اور پرتشدد انتہا پسندی کے خطرات سے خبردار کیا ہے، اور کہا ہے کہ ان رجحانات میں اضافہ مختلف مذاہب کے ماننے والوں، خصوصاً مسلمانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
نفرت کے خلاف بین…
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخواہ میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں ،5 خوارج…
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے 15 اور 16 جون کے دوران صوبہ خیبر پختونخواہ میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے، جن میں پانچ خوارج مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بھارتی حمایت…
تہران پر اسرائیلی حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس چیف اور ڈپٹی چیف شہید
فائل:فوٹو
تہران :ایرانی دارالحکومت تہران پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایران کے پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس چیف اور ڈپٹی چیف شہید ہوگئے۔
ایرانی ذرائع کے مطابق اتوار کے روز تہران پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں سپاہ پاسداران کے انٹیلی…
امریکا ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں شامل ہو سکتا ہے،صدر ٹرمپ کاعندیہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ امریکا ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں شامل ہو سکتا ہے۔
امریکی ٹی وی کی سینئر صحافی ریچل اسکاٹ سے آف کیمرا گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ "یہ ممکن ہے کہ ہم ایران اور…
ایران کا الصبح اسرائیل پر دوسرا بڑا حملہ، درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے ، 5 اسرائیلی ہلاک،300 زخمی…
فائل:فوٹو
تہران :ایران نے صبح سویرے اسرائیل پر دوسرا بڑا حملہ کرتے ہوئے درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں کھنڈر بن گئیں جبکہ 5 اسرائیلی ہلاک اور 300 زخمی ہوئے ہیں۔ تارہ حملے میں حیفہ پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا جس…
اسرائیلی جارحیت پر ایران کا جوابی حملہ، 100 سے زائد ڈرونز داغ دیئے
فائل:فوٹو
یروشلم : اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران نے اسرائیل کے اوپر 100 ڈرونز سے حملہ کیا ہے جنھیں ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر…
اسرائیل کا ایران پر حملہ،پاسداران انقلاب کے سربراہ اور آرمی چیف سمیت دو جوہری سائنسدان شہید
فائل:فوٹو
تہران، یروشلم : اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کرتے ہوئے جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، ان حملوں میں مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری، پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی سمیت متعدد فوجی کمانڈرز،…
بھارت کا مسافر طیارہ احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ، 242 مسافر سوار تھے
فوٹو:سوشل میڈیا
احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات کے احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثہ طیارے کو ٹیک آف کے دوران پیش آیا۔
متعدد بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایئر انڈیا کا طیارہ تھا، طیارے میں 242 افراد سوار…
اسرائیل کسی بھی لمحے ایران پر حملہ کرسکتا ہے،امریکی میڈیا کا دعوی
فوٹو:فائل
واشنگٹن: امریکی میڈیا نےدعوی کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی لمحے ایران پر حملہ کرسکتا ہے اور اس سلسلے میں اسرائیلی حکام نے امریکا کو پیشگی اطلاع بھی دے دی ہے۔
رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے اندر ایک بڑے آپریشن…
نور مقدم قتل کیس،ملزم بے رحم قاتل ہے، ہمدردی کے قابل نہیں، ظاہر جعفر کی سزائے موت کا تحریری فیصلہ…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ملزم ظاہر جعفر نور مقدم کا بے رحم قاتل ہے، ہمدردی کے قابل نہیں۔
رپورٹ کے مطابق…
وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی ودیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس،رپورٹ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں حالیہ اضافے کا فوری نوٹس لے لیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سے اس…
چار ہزار ٹیرف لائنز میں کسٹم ڈیوٹی کو ختم ، تنخواہ دار طبقے کو جتنا ریلیف دے سکتے تھے دیا ہے،وزیر…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹرکچرل ریفارم کے حوالے سے بہت بڑا قدم ہے اور ہم اسے مزید آگے لے کر جائیں گے 4 ہزار ٹیرف لائنز میں کسٹم ڈیوٹی کو ختم کر دیا گیا، کوشش تھی تنخواہ دار طبقے کو جتنا ممکن ہو…
امید ہے صدر ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے دیرینہ اختلافات کو بھی حل کر لیں گے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
فوٹو:فائل
واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے صدر ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے دیرینہ اختلافات کو بھی حل کر لیں گے۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…
آئندہ مالی کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ ،اہم خبر سامنے آگئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آئندہ مالی کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ اس حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے تقریباً 17 ہزار 600 ارب روپے سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ آج شام 5 بجے…
حکومت نے آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا ،سرکاری ملازمین کی…
فوٹو:فائل
اسلام آباد:حکومت نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2025-26ء کا 17 ہزار 573 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا گیا، اقتصادی ترقی کی شرح 4.2 فیصد، افراط زر کی شرح 7.5 فیصد اور بجٹ خسارہ 3.9 فیصد متوقع ہے، سرکاری ملازمین کی…
ہم معیشت کا ڈی این اے بدلنا چاہ رہے ہیں، جس کے لیے کچھ اسٹرکچرل ریفارمز ناگزیر ہیں،وزیر خزانہ محمد…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ ہم معیشت کا ڈی این اے بدلنا چاہ رہے ہیں، جس کے لیے کچھ اسٹرکچرل ریفارمز ناگزیر ہیں۔ ٹیکس اصلاحات سب کے سامنے ہیں۔ ڈاکٹر شمشاد اختر نے معاشی اصلاحات کا پروگرام شروع کیا ہے، میں…
بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں، صدر مملکت
فوٹو:فائل
اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری نے عید الاضحٰی کے پرمسرت موقع پر ایوان صدر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر نے پارٹی کارکنوں کو عید کی مبارکباد دی اور ان کے جذبے کو سراہا۔
صدر زرداری نے…
قومی اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گا ،حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام
فوٹو:فائل
اسلام آباد:قومی اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گا جب کہ حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2024-25 کی اقتصادی کارکردگی پر مبنی اکنامک سروے آج پیش کیا جائے گا، جس کے مطابق رواں مالی…
مسلح افواج کے سربراہان کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر، امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف نے عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔
آئی ایس پی آرکے…