Browsing Category
ہٹ سٹوری
چیف الیکشن کمشنر صدرمملکت سے ملاقات نہیں کریں گے،الیکشن کمیشن کاجوابی خط
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت کو جوابی خط لکھ دیاگیا خط کا جواب دیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ فی الحال چیف الیکشن کمشنر صدر سے ملاقات نہیں کریں گے۔صدرمملکت کے خط میں اٹھائے گئے نکات موجود حالات میں لاگو نہیں…
امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی
فائل:فوٹو
کراچی: امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 61 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 300 روپے 25…
شہداء ہمارافخرہیں، امن واستحکام کیلئےانکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،آرمی چیف
فوٹو:فائل
راولپنڈی: آرمی جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا، سکیورٹی پر بریفنگ دی گئی،ان کا کہنا تھا کہ شہداء ہمارافخرہیں، امن واستحکام کیلئےانکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا فوج پر عزم ہیں.…
صدر مملکت کا الیکشن کی تاریخ دینے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ دینے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔جس میں چیف الیکشن کمشنر کو آج یا کل ملاقات کی دعوت دے دی۔
ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری کردہ نوٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر…
بادی النظرمیں ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں خامیاں ہیں،چیف جسٹس عمر عطا بندیال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ بادی النظرمیں ٹرائل کورٹ نے ایک ہی دن میں فیصلہ دیا جو درست نہیں تھا اور ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں…
چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالتی فیصلہ ہونے تک جسٹس عامر فاروق کو مقدمات کی سماعت سے روکا جائے۔
انہوں نے اپنی درخواست…
تحصیل آٓلائی میں چیئرلفٹ پر پھنسے بچوں سمیت تمام 8 افراد کو بحفاظت اتار لیا
فوٹو:اسکرین گریب
بٹگرام :بٹگرام کی تحصیل آٓلائی میں چیئرلفٹ پر پھنسے بچوں سمیت تمام 8 افراد کو بحفاظت اتار لیا گیا ،پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز مقامی کیبل ایکسپرٹس کی مدد سے ریسکیو آپریشن مکمل ہوا.
چیئرلفٹ پر موجود جن افراد کو ریسکیو کیا گیا…
جڑانوالہ واقعہ کی درخواست سپریم کورٹ میں مقرر کرکے ملتوی کر دی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: جڑانوالہ واقعہ کی درخواست سپریم کورٹ میں مقرر کرکے ملتوی کر دی گئی، سپریم کورٹ میں جڑانوالہ واقعے سے متعلق درخواست آج سماعت کے لیے مقرر ہو کی گئی تھی۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس…
پرسنل سیکرٹری وقاراحمد کی صدر مملکت سے اپنا تبادلہ روکنےکی درخواست
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سبکدوش پرسنل سیکریٹری وقار احمد نے کہا ہے حقیقت یہ ہے کہ فائلز ابھی بھی صدارتی چیمبر میں موجود ہیں، صدر کا سیکریٹری کی خدمات واپس کرنے کا فیصلہ انصاف پر مبنی نہیں۔
صدرملکت کے پرسنل سیکرٹری وقاراحمد کی صدر مملکت سے…
بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،ایک شہری شہید،3افرادزخمی
فوٹو: فائل
راولپنڈی:بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،ایک شہری شہید،3افرادزخمی ہوگئے، بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔
آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابقبھارتی فوج نے ایل او سی کے نکیال…
صدر مملکت نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی۔
اس سلسلے میں ایوان صدر کی جانب سے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو خط لکھ کر کہا گیا کہ صدرمملکت کے سیکرٹری وقار احمد کی مزید خدمات…
اللہ گواہ بنا کر کہتا ہوں آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل پر دستخط نہیں کئے، صدر مملکت
فوٹو: فائل
اسلام آباد: مملکت عارف علوی نے کہا ہے اللہ گواہ بنا کر کہتا ہوں آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل پر دستخط نہیں کئے، صدر مملکت نے پاکستان آرمی ترمیمی بل پر دستخط کرنے کی تردید کر دی.
صدرِ مملکت عارف علوی نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ میں…
موٹر وے پر حادثہ کے بعد بس میں آگ لگ گئی، 18 مسافر جاں بحق، 14 زخمی
فوٹو : فائل
لاہور : فیصل آباد موٹر وے پر حادثہ کے بعد بس میں آگ لگ گئی، 18 مسافر جاں بحق، 14 زخمی ہوگئے، ٹریفک حادثہ پنڈی بھٹیاں کے قریب پیش آیا جہاں پک اپ وین اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم ہوا۔
مسافر کوچ کراچی سے اسلام آباد جارہی تھی کہ…
شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گرد حملے میں11افراد جاں بحق
فوٹو : سوشل میڈیا
شوال: خیبرپختونخواہ کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گرد حملے میں11افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 2 شدید زخمی بتائے جاتے ہیں۔
میڈیا پر ڈپٹی کمشنر ریحان گل کے حوالے سے رپورٹ ہوا ہے کہ دہشت گردوں نے ایک گاڑی کو…
رول آف آرڈر سے ہی قانون کی حکمرانی ہوگی،نگراں وزیراعظم
فوٹو:فائل
اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معاشی مسائل کو حل اور ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے۔قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہونے دیں گے۔
کابینہ کے پہلے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے نگراں…
عام انتخابات تین ماہ میں نہیں ہوسکتے،الیکشن کمیشن
فوٹو: فائل
اسلام آباد :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کر دیاہے کہ عام انتخابات تین ماہ میں نہیں ہوسکتے، نئی مردم شماری کے مطابق نئی حلقہ بندیوں کا کام شروع کر دیاگیاہے جو چار ماہ میں مکمل ہوگا،الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا باضابطہ شیڈول…
صدر مملکت نے16 رکنی نگراں وفاقی کابینہ سےحلف لے لیا
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: صدر مملکت نے16 رکنی نگراں وفاقی کابینہ سےحلف لے لیا، گراں وفاقی کابینہ میں 11 وفاقی وزیر اور 7 معاون خصوصی شامل ہیں۔
وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، جہاں صدر مملکت عارف علوی نے کابینہ…
سوشل میڈیا پر چھترول، دنیا بھر میں جگ ہنسائی کے بعد عمران خان پرومو میں شامل
فوٹو: فائل
لاہور: سوشل میڈیا پر چھترول، دنیا بھر میں جگ ہنسائی کے بعد عمران خان پرومو میں شامل کر لئے گئے، پی سی بی کی طرف سے جاری بیان میں اسے ویڈیو ایڈیٹنگ میں کلپ مسنگ بتایا گیا ہے.
یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی…
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سے سعودی عرب و امارات کے سفیروں کی ملاقات
فوٹو: اردو نیوز
اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سے سعودی عرب و امارات کے سفیروں کی ملاقات، دونوں نے پاکستان کے وزیراعظم سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں.
وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سعودی عرب…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کے آٹھویں نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا ہے۔
ایوان صدر میں انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم حلف برداری کی…