Browsing Category
ہٹ سٹوری
صدر مملکت کی جانب سے کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کاامکان
فوٹو فائل
اسلام آباد:صدر علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں۔ صدرِ مملکت کے اعلان سے ملک ایک مرتبہ پھر بحران کا شکار ہوگا۔
ذرائع کے مطابق صدرِ عارف علوی جو کے اپنی مدت ملازمت پہلے ہی پوری کر چکے ہیں اور الیکشن کی تاریخ…
سپریم کورٹ کا تجربہ تلخ و شریں تھا،سپریم کورٹ کو جارحانہ اور مخاصمانہ ماحول میں کام کرنا پڑا،چیف…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال کاکہناہے کہ سپریم کورٹ کا تجربہ تلخ و شریں تھا،تلخ سیاسی تنازعات کے باعث زیر التوا مقدمات کی تعداد بڑھ گئی،سپریم کورٹ کو جارحانہ اور مخاصمانہ ماحول میں کام کرنا پڑا،گڈ ٹو سی یو والے…
عمران خان نے آرمی ایکٹ وآفیشل سیکریٹ ایکٹ ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیں
فوٹو: فائل
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی ایکٹ وآفیشل سیکریٹ ایکٹ ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیں، یہ آئینی درخواست ایڈووکیٹ شعیب شاہین کے زریعے دائر کی گئی ہے۔
سپریم کورٹ میں آئینی درخواست 184/3کے تحت دائر کی گئی اور…
بجلی چوری کے 1937سہولت کار آفیسرز کو عہدوں سے ہٹا دیاگیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بجلی چوری کے 1937سہولت کار آفیسرز کو عہدوں سے ہٹا دیاگیا، ملک میں بجلی چوری کی سہولت کار افیسرز کےخلاف کی تقسیم کار کمپنیوں کی بڑی کارروائی مکمل کرلی گئی۔
ابتدائی طور پر گریڈ 17 سے20 کے 1937افسران کو ان کے عہدوں…
پرویز الہٰی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت اے…
آڈیو لیکس کمیشن کیس پر سابقہ حکومت کے بنچ پر اعتراضات مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں پی ڈی ایم کی سابقہ حکومت کے عدالتی بینچ پر اعتراضات مسترد کردیئے۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی خوشدامن، خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے…
حکومت یا کوئی ادارہ کسی جج کو دباؤ میں لا کرمرضی کا فیصلہ نہیں لے سکتا، سپریم کورٹ بار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت یا کوئی ادارہ کسی جج کو دباؤ میں لا کرمرضی کا فیصلہ نہیں لے سکتا، سپریم کورٹ بار کے زیرِ اہتمام آل پاکستان وکلا کنونشن کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیہ میں واضح کیا گیاہے کہ آئین کی بالادستی، قانون کی…
آئی ایم ایف کی جانب سے 200 یونٹ والے صارفین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کی منظوری مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے 400 یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے ریلیف کی تجویز مسترد کر دی۔ 200 یونٹ والے صارفین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کی منظوری دے دی۔
صارفین کو بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کے معاملے پر…
چترال کے علاقے کیلاش میں پاک افغان سرحد پر2 حملے،4 جوان شہید، 12 دہشتگرد ہلاک
فوٹو: فائل
راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے علاقے کیلاش میں پاک افغان سرحد پر2 حملے،4 جوان شہید، 12 دہشتگرد ہلاک، افغانستان سے آئے دہشتگردوں کے حملوں کا جواب دیتے ہوئے بہادری سے لڑتے ہوئے 4 جوان شہید ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق…
شہداء ہمارے ماتھے کے جھومر ہیں،نگراں وزیراعظم
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: نگراں وزیر ِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ شہداء ہمارے ماتھے کے جھومر ہیں ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں۔ہماری جانب سے چھوٹا سا نذرانہ شہداء اور ان کے پیاروں کی تکریم ہے۔
6 ستمبر کو یومِ دفاع و شہداء کے حوالے…
نیب ترامیم کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ماضی سے سبق سیکھتے ہوئے اب سوموٹو نہیں لیتے، میری ریٹائرمنٹ قریب ہے،…
تحریک انصاف کے صدرچوہدری پرویزالہٰی رہا ئی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدرچوہدری پرویزالہٰی رہا ئی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار،پرویز الہٰی کو پولیس لائینز کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا گیا۔
پرویز الہٰی کو اے ٹی ایس اور سادہ ملبوس اہلکار گرفتار کر کے لے گئے، اسلام…
آئی ایم ایف نے نگران حکومت کا بجلی پرریلیف پلان مستردکردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے نگران حکومت کا بجلی پرریلیف پلان مستردکردیا، آئی ایم ایف نے پلان مسترد کرتے ہوئے 15 ارب روپے سے زائد کا اثر بتایا، آئی ایم ایف نے 15 ارب کی مالیاتی گنجائش پوری کرنے کا پلان بھی مانگ لیا۔
ذرائع کے…
ڈالر کے تبادلے اور انٹربینک ریٹ میں شفافیت کو فروغ دیا جائے گا،آرمی چیف
فائل:فوٹو
لاہور:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات میں تاجر برادری کو ڈالر کے تبادلے اور انٹربینک ریٹ میں شفافیت کو فروغ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
آرمی چیف نے لاہور کور ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ…
نگران حکومت کا خلاف مینڈیٹ ترقیاتی منصوبے منظوری کا فیصلہ
اسلام آباد: نگران حکومت کا خلاف مینڈیٹ ترقیاتی منصوبے منظوری کا فیصلہ، یہ فیصلہ مزید غیر ملکی قرضوں کے حصول کیلیے ضروری ہے۔
ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نیشنل اکنامک کونسل کی ایگزیکیوٹیو کمیٹی…
تحریک انصاف والا حربہ جماعت اسلامی پر بھی استعمال، مظاہرین کیخلاف مقدمہ درج
فوٹو:فائل
پشاور: تحریک انصاف والا حربہ جماعت اسلامی پر بھی استعمال، مظاہرین کیخلاف مقدمہ درج، بجلی بلز کے خلاف احتجاج کرنے پر جماعت اسلامی کیخلاف پشاور میں مقدمہ درج کیا گیا.
پولیس نے گزشتہ روز بجلی کے زائد بلوں کیخلاف احتجاج کے دوران…
بارش کے باعث پاک بھارت میچ بے نتیجہ ختم، پاکستان سپر فور میں پہنچ گیا
فوٹو:ٹوئٹر
پالے کیلے: بارش کے باعث پاک بھارت میچ بے نتیجہ ختم، پاکستان سپر فور میں پہنچ گیا، بارش نے شکست سے بچا لیا اور پاکستان انڈیا میچ بے نتیجہ ختم کر دیا گیا، بھارتی بیٹنگ کے بعد شروع ہونے والی بارش نے پاکستان کو ہدف کے تعاقب کا موقع…
ایشیا کپ کا ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا آج سری لنکا میں ہوگا،جوش و خروش عروج پر
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ایشیا کپ کا ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا آج سری لنکا میں ہوگا،جوش و خروش عروج پر، ایک بڑے مقابلے کےلیے روایتی حریف آج ایشیا کپ 2023ء کے گروپ میچ میں کینڈی میں دو، دو ہاتھ کرنے جارہے ہیں۔
بھارت کیخلاف میچ کیلئے…
تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتار
فائل:فوٹو
لاہور: اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتار کر لئے گئے، پولیس نے انھیں اسلام آباد منتقل کر دیا.
ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الہٰی کو 3 ایم پی او کے…
الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیوں کا عمل 30 نومبر تک مکمل کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا، الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا عمل 30 نومبر تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں سیاسی جماعتوں سے مشاورت…