Browsing Category

کھیل

برسبین ٹیسٹ، پاکستان کے دوسری اننگز میں 60 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ

برسبین(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان پر شکست کے بادل منڈلانے لگے، 340 کی برتری کے بعد دوسری اننگز میں پاکستان کے 3 کھلاڑی آؤٹ کر لیے. برسبین ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز ایک وکٹ کے نقصان پر

باکسر محمد وسیم نے لائٹ فلائی ویٹ کے عالمی چیمپئن کوہرا دیا

دبئی(نیٹ نیوز) پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے میکسیکن حریف کو شکست دے کر ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔ متحدہ عرب امارات میں منعقدہ فائٹ میں باکسر محمد وسیم نے دبئی میں ہونے والی فائٹ جیت لی، ریفری نے 8 راوٴنڈ کے اختتام پر فائٹ روکی اور

محمد عامر نے اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی

فوٹو:ٹوئٹر محمد عامر اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالرمحمد عامر نے اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔ محمد عامر نے ٹوئٹر پر عمرہ ادائیگی کے دوران اہلیہ کے ساتھ لی گئی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ لکھا ہے الخمداللہ

اسٹریلین کرکٹ ٹیم کو پاکستان لانے کی مہم جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ اسٹریلیا کے دوران کرکٹ کھیلنے کے علاوہ اسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے دورے پر آمادہ کرنے کی لابنگ بھی شروع کی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے 2022ء میں آسٹریلین ٹیم

نسیم شاہ ٹیسٹ کیپ لیتے والد ہ کی یاد میں آبدیدہ ہوگئے

فوٹو:ٹوئٹر پاکستان کرکٹ اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے ہیں، تاہم زندگی کے اس اہم موقع پر ماں کی یاد نے نوجوان رلا دیااور ان کی آنکھیں بھر آئیں۔

اسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ، پاکستان 240پر آوٹ

فوٹو: اے ایف پی برسبین( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 240 رنز پر آوٴٹ ہو گئی، اسد شفیق 76رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔ ٹاس جیت کر کپتان اظہر علی نے بیٹنگ کو ترجیح دی، نوجوان فاسٹ بولر نسیم

پاکستان بھارت کو 3رنز سے ہرا کرفائنل میں پہنچ گیا

فوٹو: ایشین کرکٹ کونسل ٹویٹر اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ سے باہر کردیا،گرین شرٹس فائنل میں پہنچ گئے۔ بنگلہ دیش میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 267

کامران اکمل مسلسل نظر انداز کرنے پر بول پڑے

فوٹو: فائل کراچی( ویب ڈیسک )وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل مسلسل کارکردگی دکھانے کے باوجود بھی نظر انداز کرنے پر آخر بول پڑ ے ، دو سال بہترین بیٹسمین قرار پانے والے کامران اکمل نے امتیازی سلوک کا گلہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

کرکٹر محمد حفیظ کا نوازشریف کے باہر علاج پرعدلیہ سےسوال

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت پر سوال اٹھا دیا۔ محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز

شعیب ملک نے برے وقت میں مڑ کو پوچھا تک نہیں، عمران نذیر

فوٹو: ٹویٹر یحییٰ حسینی اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)اوپننگ میں باولرز پر ٹوٹ پڑنے والے جارح مزاج اوپنر عمران نذیر نے گلہ کیا ہے کہ شعیب ملک ایسا دوست ہے جس نے برے وقت میں مجھے پوچھا تک نہیں ہے۔ عمران نذیر جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو

پی ایس ایل5 ،پلا ٹینم کیٹیگری کے28فارنرز پلیئرز کااعلان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) فائیو کے لیے پلاٹینم کیٹیگری کے 28 غیرملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست پاکستان کرکٹ بورڈ نے جاری کردی ہے۔ غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے ابھی وقت باقی ہے اور 21 نومبر کو جب

سہ روزہ میچ ،پاکستان کے428، اسٹریلیا اے122پر آوٹ

سڈنی(نیٹ نیوز)پاکستان کی آسٹریلیا اے سے تین روزہ میچ میں بہتر کارکردگی سامنے آئی ہے بیٹنگ کے بعد باولنگ میں بھی پاکستانی ٹیم کا پلڑا بھاری رہا، اسٹریلیا اے کی پوری ٹیم122پر آوٹ ہو گئی۔ تین روزہ پریکٹس میچ کے دوسرے روز پاکستانی بولرز

پرتھ، تین روزہ میچ میں بابراعظم اور اسد شفیق کی سنچریاں

پرتھ(ویب ڈیسک) پاکستان کا آسٹریلیا اے کے خلاف اچھا سکورکرکے پوزیشن مضبوط کرلی بابر اعظم اور مڈل آرڈ بیٹسمین اسد شفیق نے شاندار سنچریاں بنائیں۔ قومی ٹیم تین روزہ پریکٹس میچ کینگروز کی اے ٹیم کے ساتھ کھیل رہی ہے ، آج قومی ٹیم کی طرف

میرا عمراکمل کے ساتھ موازنہ نہ کیا جائے، احمد شہزاد

فوٹو: انٹر نیٹ لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کیلئے تینوں فارمیٹ میں سنچری میکر احمد شہزاد نے عمر اکمل کے ساتھ موازنہ کرنے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہاکہ میراعمراکمل کے ساتھ موازنہ نہ کیا جائے۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں احمد

آسٹریلیا نے پاکستان کے ینگ ٹیلنٹ کی درگت بنا کر میچ اور سیریز جیت لی

پرتھ(ویب ڈیسک) آسٹریلیانے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے ینگ ٹیلنٹ کی خوب درگت بنائی اور 106 رنز کا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 12 ویں اوور میں پورا کر لیا۔ ڈیوڈ وارنر 48 اور ایرون فنچ 52 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے پاکستان کی طرف سے

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹونٹی پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

کینبرا(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 7 وکٹوں سے ہرا دیا، سمتھ نے پاکستانی باولر ز کی خوب درگت بنائی. وارنر اور فنچ کو جلدی آوٹ کرنے کے باوجود پاکستانی باؤلرز سمتھ کی جارحانہ بیٹنگ کا راستہ روکنے میں کامیاب نہ ہوسکے

بھارتی مطالبہ پرڈیوس کپ پاکستان سے منتقلی متعصبانہ، جانبدارانہ فیصلہ ہے، اعصام الحق

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کےٹینس اسٹار اعصام الحق نے بھارت کے خلاف ڈیوس کپ میچز کی پاکستان سے منتقلی کے فیصلے کو متعصب اور جانبدارانہ قرار دے ہے۔ اعصام الحق نے نجی ٹی وی ڈان سے خصوصی گفتگو میں کہا اس فیصلے سے بہت زیادہ مایوس ہوں،

بنگلہ دیشی ویمن ٹیم نے پاکستان کو ہرا کر سیریزبرابر کردی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ون ڈے ہرا دیا ، سیریز 1-1 سے برابری پرختم ہوگئی ۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ویمن ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 48.4 اوورز میں 210 رنز بنا کر آوٹ

کپتان اظہر علی 10ٹیسٹ پلیئرز کے ہمراہ اسٹریلیا روانہ

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) کپتان اظہر علی کی قیادت میں پاکستان کے10کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے۔ یہ کرکٹرزآسٹریلیا روانگی کے پہلے مرحلے میں کرکٹرز چند گھنٹے دبئی میں قیام کریں گے