Browsing Category

کھیل

بنگلا دیشی عدالت کاکرکٹر شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

فائل:فوٹو ڈھاکہ: بنگلا دیشی عدالت نے کرکٹر اور عوامی لیگ کے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکا کے ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ضیاء الدین رحمان نے چیک باوٴنس کیس میں شکیب…

سابق گولفر ٹائیگر ووڈز کی ونیسا ٹرمپ سے روابط کی تصدیق

فائل:فوٹو نیویارک:سابق عالمی نمبر ون گولفر ٹائیگر ووڈز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ بہو ونیسا ٹرمپ سے روابط کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر کی سابقہ اہلیہ ونیسا اور ووڈز کی دوستی کے چرچے 5 ماہ سے ہیں۔ ٹائیگر ووڈز نے…

سابق امریکی باکسنگ لیجنڈ جارج فورمین چل بسے

فائل:فوٹو نیویارک:سابق امریکی باکسنگ لیجنڈ جارج فورمین 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جارج فورمین کے اہلِ خانہ کے مطابق ان کی موت 21 مارچ کو ہوئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جارج فورمین کی پرورش غریبی میں ہوئی، وہ اعلیٰ تعلیم بھی حاصل نہیں…

آسٹریلیا کے مقامی کلب کرکٹر میچ کے دوران چل بسے

فائل:فوٹو ایڈیلیڈ :آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں مقامی کلب کرکٹر جنید ظفر خان کرکٹ میچ کے دوران چل بسے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میچ ہیٹ ویو کے دوران کھیلا جارہا تھا، 40 سالہ جنید ظفر خان کونکورڈیا کالج اوول میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران…

مہینے میں دو مرتبہ اپنے بیٹے اذہان سے ملنے دبئی ضرور جاتاہوں، شعیب ملک

فائل:فوٹو کرکٹ اسٹار سابق قومی کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ وہ مہینے میں دو مرتبہ اپنے بیٹے اذہان سے ملنے دبئی ضرور جائیں۔ حال ہی میں شعیب ملک ایک رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی…

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ، بابر اعظم اور رضوان ٹی 20 سکواڈ سے ڈراپ

فوٹو:اسکرین گریب لاہور: دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، بابر اعظم اور رضوان ٹی 20 سکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے جبکہ ون ڈے سکواڈ کی کپتان محمد رضوان کے پاس ہی رہے گی جبکہ سلمان آغا ون ڈے ٹیم میں نائب کپتان کے فرائض نبھائیں…

بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

فائل:فوٹو دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، بھارت کیخلاف ٹاس جیت کرآسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کی۔ چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف…

چیمپئنز ٹرافی، بھارت کیخلاف سیمی فائنل سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا

فائل:فوٹو دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف سیمی فائنل سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ رپورٹس کے مطابق جارح مزاج آسٹریلوی اوپنر میتھیو شارٹ افغانستان کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث اب وہ…

پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان ہوگیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا آغاز 11 اپریل سے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور…

چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونیوالا میچ بارش کے باعث منسوخ

فائل:فوٹو راولپنڈی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونیوالا گروپ اے کا بے معنی میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شیڈول گروپ اے کے میچ میں پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں نے ایک دوسرے کے مدمقابل…

چیمپیئنز ٹرافی،نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو راولپنڈی:چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے گروپ اے میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلا دیش کی پہلی وکٹ 8.2 اوورز میں 45 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔ اوپنر تنزید حسن 24 رنز بنا کر آوٴٹ ہوئے۔ ٹاس جیتنے والی ٹیم نیوزی لینڈ…

پاکستان بھارت سے شکست کے بعد چیمپئنز ٹرافی کی دوڑسے آوٹ ہوگیا

فوٹو : سوشل میڈیا دبئی : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پانچواں میچ، پاکستان بھارت سے شکست کے بعد چیمپئنز ٹرافی کی دوڑسے آوٹ ہوگیا، بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، کوہلی نے ناقابل شکست سنچری سکور کی. دبئی میں کھیلے گئے میچ میں…

انگلینڈ کو روایتی حریف آسٹریلیا نے 5 وکٹوں سے شکست دے دی

فائل:فوٹو لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کو روایتی حریف آسٹریلیا نے 5 وکٹوں سے شکست دے دی، آسٹریلیا نے 352 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پر پورا کر لیا. انگلینڈ کے بن ڈکٹ نے 165 رنز کی اننگز کھیلی جواب میں جواب…

چیمپئنز ٹرافی، بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کپتان نجم الحسین شانتو کی قیادت میں دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ بنگلادیش کی ٹیم اپنا اگلا میچ 24 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے گی۔ بنگلادیشی…

چیمپئنز ٹرافی، جنوبی افریقہ کی افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پروٹیز کو ٹیمبا باووما لیڈ کر رہے ہیں…

چیمپئنز ٹرافی، بنگلا دیش کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش کی ٹاس جیت کربھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میگا ایونٹ کا…

انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ٹورنامنٹ سے باہر

فائل:فوٹو لاہور: چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم بھارت کے خلاف 23 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے کراچی سے دبئی کے…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ جاری ہے ۔ شائقین کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں بڑے ایونٹ کا افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں…

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ اپنی کمزوریاں دیکھنے کےلئے کیا،محمد رضوان

فوٹو: فائل کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا ہے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ اپنی کمزوریاں دیکھنے کےلئے کیا،محمد رضوان نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں ان کمزوریوں پرقابو پانے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمد…

سری لنکا نے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریزاپنے نام کرلی

فائل:فوٹو کولمبو :سری لنکا نے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 174 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں 282 رنز کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 25 ویں اوور میں 107 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ 29،…