Browsing Category

کھیل

کامران اکمل سلور کیٹیگری میں انتخاب پراحتجاجاً پی ایس ایل 7سے دستبردا ر

لاہور( سپورٹس ڈیسک)وکٹ کیپر بیٹر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل سلور کیٹیگری میں انتخاب پراحتجاجاً پی ایس ایل 7سے دستبردا ر ہوگئے ہیں۔ پشاور زلمی کو کئی میچزیکطرفہ کارکردگی سے جتانے والے کامران اکمل کو اس پر پشاور زلمی نے سلور کیٹیگری میں…

اعجاز پٹیل کی بھارت کے خلاف10وکٹیں حاصل کرنے کی ویڈیو

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے باولر اعجاز پٹیل نے پوری بھارتی ٹیم آوٹ کردی، یہ کارنامہ انھوں نے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز ایک اننگز میں 10کھلاڑی آوٹ کر کے انجام دیا اعجاز پٹیل کی بھارت کے خلاف10وکٹیں حاصل کرنے کی ویڈیوبھی وائرل ہو رہی…

پاکستان نے کھانے کے وقفہ تک 4 وکٹوں پر 242 رنز بنا لئے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے لنچ تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز بنا ئے، بابراعظم 78 اور اظہر علی 56 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے. اس سے قبل کم روشنی  کے باعث دوسرے روز میچ روک دیا گیا تھا ، پاکستان161پر2آوٹ ہوئے ہیں…

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

لاہور( سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا،آغاز 27جنوری سے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں شیڈول کااعلان کیا گیا، پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا ، ایونٹ کے 15 میچز کراچی جبکہ…

پاکستان میں خواتین کرکٹرز کی پی ایس ایل کرانے کا فیصلہ

لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان میں خواتین کرکٹرز کی پی ایس ایل کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا، چیئرمین رمیض راجہ نے ویمن کرکٹرز کی پی ایس ایل کرانے کی تصدیق کردی۔ رمیض راجہ نے انٹرنیشنل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران بتایا کہ پاکستان کے پاس…

بیجنگ سرمائی اولمپکس2022 وباء کے دوران مثب پیغام

اسلام آباد (شِنہوا) بیجنگ سرمائی اولمپکس2022 وباء کے دوران مثب پیغام ہیں 30 کروڑ لوگوں کو شامل کرنے کے وژن سے یہ گیمز دنیا کو قریب لانے میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں قائم غیرسرکاری تنظیم انٹرنیشنل ریسرچ…

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی وایک روزہ میچز اسکواڈ کااعلان،4سینئر آوٹ

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی وایک روزہ میچز اسکواڈ کااعلان،4سینئر آوٹ کردیئے گئے ہیں، سرفراز احمد بغیر میچ کھیلے ٹیم سے باہر ہو گئے۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں حسن علی، عماد…

چٹاگانگ ٹیسٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)چٹاگانگ ٹیسٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا، اوپنرز کی 151 رنز کی شراکت نے جیت کا سفر آسان، اظہر علی اور بابراعظم نے ضابطے کی کارروائی مکمل کی. پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کے پانچویں روز 109 رنز سے کھیل کا…

پاکستانی امپائر علیم ڈار کے سر پر بال لگنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

ابوظہبی ( سپورٹس ڈیسک)پاکستانی امپائر علیم ڈار کے سر پر بال لگنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی،یہ واقعہ متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی 10 لیگ میں پیش آیا۔ امپائر علیم ڈار کے ساتھ یہ حادثہ چنئی بریوز اور ناردرن واریئرز کے میچ کے دوران پیش آیا جس کی…

بنگلہ دیش کی ٹیم 159رنز پر آوٹ، پاکستان کو 202رنز کا ہدف مل گیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) دوسری اننگز میں بنگلہ دیش کی ٹیم 159رنز پر آوٹ، پاکستان کو 202رنز کا ہدف مل گیا، شاہین شاہ آفریدی نے دوسری اننگز میں 5وکٹیں حاصل کیں۔ چٹاگانگ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلا دیش کی پوری ٹیم دوسری…

پاکستان ویمن ٹیم نے ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں تھائی لینڈ کوشکست دیدی

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن ٹیم نے ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں تھائی لینڈ کوشکست دیدی،پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے یہ میچ 52رنز کے واضح فرق سے اپنے نام کیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کی طرف عالیہ ریاض نے 49،…

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی 20میچ آج کھیلا جائیگا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی 20میچ آج کھیلا جائیگا، پاکستان کو سیریز میں دو صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کو پہلے ہی دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔پاکستان نے…

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا،  پاکستان نے 109 رنز کا ہدف 18.1 اوور میں پورا کر لیا. پاکستان کی پہلی وکٹ 12 رنز پر گری جب کپتان بابراعظم 1 رن بنا کر مستفیض الرحمان کی بال پر…

آسٹریلین ٹیسٹ کپتان کا ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا اعتراف

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلین ٹیسٹ کپتان کا ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا اعتراف ، کرکٹ تسمانیہ کی سابق ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے پر معافی بھی مانگی۔ انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز سے قبل دستبردار ہونے والے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم…

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا، پاکستان نے پہلے ہی اپنے12رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا تھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تین میچز کھیلے جانے ہیں، پاکستان اوربنگلہ دیش کے…

میتھیو ہیڈن کا پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے اردو میں پیغام

فوٹو: فائل سوشل میڈیا اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) میتھیو ہیڈن کا پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے اردو میں پیغام، یہ پیغام پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ نے خصوصی طور پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاباش لڑکو۔ سابق آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن نے…

بابراعظم آئی سی سی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان بن گئے

لاہور( سپورٹس ڈیسک)بابراعظم آئی سی سی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان بن گئے جب کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد بنائی گئی اس ٹیم میں بھارت کا کوئی کھلاڑی منتخب نہیں ہو سکا۔ آئی سی سی کی طرف سے اعلان کردہ 12رکنی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ بابر اعظم کو…

ورلڈ کپ فائنل کا مہنگا ترین باولر ہونے کا داغ مچل سٹارک پر لگ گیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا مگر اس کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک پر ٹی20 ورلڈکپ فائنل کی تاریخ کا مہنگے ترین بولر ہونے کا داغ لگ گیا۔ آسٹریلوی فاسٹ باولر نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے دبئی میں ہونے…

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہر ا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

فوٹو: آئی سی سی دبئی( خان افسر تنولی) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہر ا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا، فائنل آسٹریلوی ٹیم نے 173رنز کا ہدف 19اوور میں ہی پورا کرکے فائنل میچ 8وکٹوں سے جیت لیا۔ دبئی میں کھیلے گئے فائنل میچ کا ٹاس جیتنے کے بعد…

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ آج ورلڈ کپ کیلئے آخری جنگ لڑیں گے

فوٹو: آئی سی سی دبئی( خان افسر تنولی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ آج ورلڈ کپ کیلئے آخری جنگ لڑیں گے،ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم ناک آوٹ سٹیج سے باہر ہوتی رہی ہے لیکن اس بار ورلڈ کا تاج…