Browsing Category
کھیل
پاکستانی ٹیسٹ بیٹر شان مسعود کی انگلش کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں ڈبل سنچری
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )پاکستانی ٹیسٹ بیٹر شان مسعود کی انگلش کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں ڈبل سنچری بنا کر اعزاز حاصل کرلیا اور سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کر الی۔
پاکستان سپر لیگ سیون میں رنز کے انبار لگانے والے پاکستانی ٹیسٹ بیٹر شان مسعود…
پاکستان سے متعلق بہت افوائیں سنیں تھیں ، دورے نے خیالات بدل دیئے، مارنس لبوشین
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )ٹیسٹ کرکٹ کے عالمی نمبر ون بیٹر مارنس لبوشین نے کہا ہے کہ پاکستان سے متعلق بہت افوائیں سنیں تھیں ، دورے نے خیالات بدل دیئے، مارنس لبوشین کا کہنا تھا کہ زمینی حقیقت مختلف نظر آئی ۔
انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی…
آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا، کپتان ایرن فنچ 53 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے، ٹریوس ہیڈ 26،انکلس 24،اسٹونس 23 رنز بنائے.
پاکستان کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور وسیم جونیئر نے…
پاکستان اور آسٹریلیا کا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان اور آسٹریلیا کا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا، میچ رات ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا، دونوں ٹیمیں آج پریکٹس کریں گی۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا واحد ٹی 20 میچ آج برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔ لاہور…
آسٹریلین ویمن ٹیم انگلینڈ کو 71رنز سے ہرا کر عالمی چمپئن بن گئی
کرائسٹ چرچ( ویب ڈیسک)آسٹریلین ویمن ٹیم انگلینڈ کو 71رنز سے ہرا کر عالمی چمپئن بن گئی،نیٹ سیور کی 148 رنز کی عمدہ اننگز کے باوجود آسٹریلیا نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل جیتا ہے اور یہ اعزاز ساتویں مرتبہ حاصل کیا۔
کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول…
عمر گل بولنگ اور یونس خان کو ببیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا
کابل( ویب ڈیسک)افغان کرکٹ بورڈ کی طرف سے دورہ متحدہ عرب امارات کیلئے عمر گل بولنگ اور یونس خان کو ببیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔
افغان کرکٹ بورڈ کی طرف سے سوشل میڈیا پر بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ پاکستان ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو افغان…
بابراعظم اور امام الحق نے کئی ریکارڈز توڑ ڈالے ،گوچ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
فوٹو: پی سی بی
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آسٹریلیا کیخلاف بابراعظم اور امام الحق نے کئی ریکارڈز توڑ ڈالے ،گوچ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، کپتان بابر اعظم پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچری بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے۔…
بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان کپ کا ٹائٹل جیت لیا
ملتان( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان کپ کا ٹائٹل جیت لیا، کپتان یاسر شاہ چار وکٹیں لے کر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
بلوچستان نے 172 رنز کا آسان ہدف بتیسویں اوور کی دوسری گیند پر محض 2…
پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف 349 رنز کا ہدف حاصل کر کے تاریخی جیت
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف 349 رنز کا ہدف حاصل کر کے تاریخی جیت، کپتان بابراعظم اور امام الحق کی سنچریاں، فخرزمان نے 67 رنز بنائے.
پاکستان نے 49 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 352 رنز بنائے، بابراعظم 113، امام…
پہلا ونڈے، آسٹریلیا نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پہلا ونڈے، آسٹریلیا نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا پاکستان کی بیٹنگ لائن نہ چل سکی، امام کی سنچری رائیگاں گئی.
لاہور میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 314 رنز کے تعاقب میں…
پاکستان آل آوٹ، آخری 5 کھلاڑی 268 پر آوٹ ہوئے ،آسٹریلیا 11رنز
فوٹو: پی سی بی
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان آل آوٹ، آخری 5 کھلاڑی 268 پر آوٹ ہوئے ،آسٹریلیا 11رنز بغیر کسی نقصان کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا.
بابراعظم اعظم 67،اظہر علی، 78،فواد عالم 13،رضوان 1، ساجد خان 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، نسیم…
چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ بابراعظم اور ٹیم کی پرفارمنس پر خوش ہو گئے
فوٹو: فائل
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ بابراعظم اور ٹیم کی پرفارمنس پر خوش ہو گئے، ان کا کہنا تھا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان یہ تاریخی میچ طویل دورانیہ کی کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔
میچ کے بعد ایک بیان پر رمیض راجہ…
بابراعظم تینوں طرز کی کرکٹ کا بہترین بیٹر ہے، مائیکل وان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم تینوں طرز کی کرکٹ کا بہترین بیٹر ہے، مائیکل وان نے آسٹریلیا کیخلاف اننگز کی تعریف کی.
مائیکل وان نے ٹوئٹ میں آسٹریلیا کے خلاف تاریخی اننگز کھیلنے پر بابراعظم کی تعریف کی اور…
بابراعظم اور عبداللہ شفیق آسٹریلوی فتح کی راہ میں حائل، 171 رنز کی شراکت
فوٹو : پی سی بی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی ٹیسٹ، 506رنز کا ہدف، پاکستان نے2وکٹوں کے نقصان پر192 رنزبنا لئے، وکٹ پر بابر اعظم اور عبداللہ شفیق موجود ہیں اور میچ جیتنے کیلئے مزید314 رنز درکار ہیں۔
چوتھے دن آسٹریلیا نے مارنس لوبیشن…
پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج کراچی میں شروع ہوگا
فوٹو: فائل
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج کراچی میں شروع ہوگا، قومی کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کئے جانے کاامکان ہے۔
آسٹریلیا اور پاکستان کے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں بغیر…
پاکستان کے احسن رمضان ایرانی حریف کو ہرا کر اسنوکر کے عالمی چمپئن بن گئے
فوٹو: سوشل میڈیا
دوحا(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کے احسن رمضان ایرانی حریف کو ہرا کر اسنوکر کے عالمی چمپئن بن گئے، فائل میں ایران کے عامر سوکوش کو شکست دی۔
قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں احسن رمضان نے…
پہلا ٹیسٹ بغیر نتیجہ ختم، عبداللہ شفیق اور امام الحق کی سنچریاں
فو ٹو: فائل
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ بغیر نتیجہ ختم، عبداللہ شفیق اور امام الحق کی سنچریاں بنانے میں کامیاب ہو گئے اور دوسری اننگز میں کوشش کے باوجود مہمان ٹیم کے باولرز کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے۔…
پاکستان اور آسٹریلیا کا ٹیسٹ میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
فو ٹو: فائل
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان اور آ سٹر یلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا کل تیسرا دن ہے لیکن اس سے پہلے ہی ایک بری خبر آ گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے پنڈی ٹیسٹ میں بارش ہونے کی پیش گوئی کر دی ہے،ملک بھر میں اتوار سے جمعرات…
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے
فوٹو: وزڈن
اسلام آباد( ویب ڈیسک )آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے علاقے کوہ سمائی میں اپنے ولا میں مردہ حالت میں پائے گئے جب کہ عالمی ذرائع ابلاغ کی طرف سے بھی شین وارن کی…
پاکستان نےآسٹریلیا کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں پہلے روز ایک وکٹ پر245رنز بنالئے
فوٹو : پی سی بی
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نےآسٹریلیا کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں پہلے روز ایک وکٹ پر245رنز بنالئے، امام الحق نے شاندار سنچری بنائی اور وہ 132رنز پر کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے پہلے…