Browsing Category

کھیل

سڈنی ٹیسٹ ، دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا

فائل:فوٹو سڈنی: سڈنی ٹیسٹ میں دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا۔آسٹریلیا نے 2 وکٹ کے نقصان پر 116رنزبنائے تھے کہ کم روشنی کے باعث کھیل روک دیا گیا ۔ سڈنی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان کی ٹیم 313 رنز بنا کر آوٴٹ ہو گئی جبکہ…

میلبرن ٹیسٹ،کیمرامین نے رومانوی انداز میں بیٹھے جوڑے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا

فوٹو فائل میلبرن: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن ٹیسٹ کے دوران مضحکہ خیز واقعے نے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران جب کیمرہ مین نے تماشائیوں کی طرف کیمرہ کیا تو ایک ایسے جوڑے پر فوکس چلا گیا جو وہاں…

رضوان کے متنازعہ آوٹ نے بازی پلٹ دی، آسٹریلیا 79 رنز سے ٹیسٹ اور سیریز جیت گیا

فائل:فوٹو میلبرن: میلبرن ٹیسٹ کے چوتھے روز رضوان کے متنازعہ آوٹ نے بازی پلٹ دی، آسٹریلیا 79 رنز سے ٹیسٹ اور سیریز جیت گیا، 35 رنز بال بازو پر لگی پھر درجن کے قریب ایکشن ری پلے میں بھی کلیئر نہ ہونے کے باوجود تھرڈ ایمپائر نے آوٹ دے دیا.…

پاکستان اورآسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج کھیلاجائے گا، 3 تبدیلیاں متوقع

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعودنے بتایا کہ سرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے،میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ کوشش یہ ہی ہے کہ ان کنڈیشن میں جو بہترین ہو اس پر مشتمل ٹیم بنائیں

پاکستان کے فاسٹ باولرزمان خان کی بگ بیش لیگ میں شاندار باولنگ

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کے فاسٹ باولرزمان خان کی بگ بیش لیگ میں شاندار باولنگ،اپنی شاندار بولنگ اور اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے 12ویں میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر زمان خان نے شاندار…

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی ، ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگا

فائل:فوٹو دبئی :انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی جس کے بعد اب ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگا۔پاکستان نے موٴقف اپنایا تھا کہ ملک میں سیکیورٹی صورتحال کا کوئی مسئلہ نہیں، دیگر ٹیمیں بھی پاکستان میں آکر کھیل رہی ہیں۔ آزاد…

ٹیم انتظامیہ شاہین شاہ آفریدی کی حالیہ فارم سے پریشان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستانی ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی کی حالیہ فارم سے پریشان ہے۔ اگر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف میلبرن میں دوسرا ٹیسٹ بھی ہار گیا توامکان ہے کہ نئے سال کے آغاز پر سڈنی ٹیسٹ میں شاہین شاہ…

میلبرن اسٹیڈیم میں خاتون پرستار کی بابر اعظم سے دلچسپ فرمائش

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران اسٹیڈیم میں موجود ایک خاتون پرستار نے بابر اعظم سے انوکھی فرمائش کردی ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے میلبرن میں…

نیوزی لینڈ دورہ کےلئےپاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: نیوزی لینڈ دورہ کےلئےپاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا،کئی نئے چہرے شامل،شاداب خان اور نسیم شاہ ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ قومی چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں ہمارے 5 ٹی ٹوئنٹی میچز ہیں،…

میسی کی 6 جرسیاں لاکھوں ڈالرز میں نیلام

فائل:فوٹو نیویارک :فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی کی فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں پہنی گئی 6 جرسیاں لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہو گئیں تاہم نیلامی میں میسی کی جرسیاں خریدنے والے کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

پاکستان کو آسٹریلیا نے چوتھے دن ہی 360 رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا

فائل:فوٹو پرتھ: پاکستان کو آسٹریلیا نے چوتھے دن ہی 360 رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا، 450 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 89 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی. آسٹریلیا نے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز 233 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی تھی جس کے…

پی ایس ایل 9 کی تمام ٹیموں کی ڈرافٹنگ مکمل،کئی بڑے کھلاڑی ادھر ادھر

فوٹو: ایکس لاہور: پی ایس ایل 9 کی تمام ٹیموں کی ڈرافٹنگ مکمل،کئی بڑے کھلاڑی ادھر ادھر ہوگئے،نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والی ڈرافٹنگ کے دوران تمام فرنچائز کے مالکان کی جانب سے شرکت کی۔ ڈرافٹنگ کے دوران ٹیموں نے اپنے لیے پلاٹینم، ڈائمنڈ ،…

پی ایس ایل کی نئی تاریخ رقم، 3 سگے بھائی ایک ہی ٹیم کا حصہ بن گئے

فوٹو: فائل لاہور: پی ایس ایل کی نئی تاریخ رقم، 3 سگے بھائی ایک ہی ٹیم کا حصہ بن گئے،پی ایس ایل 9 کی آج لاہور میں ڈرافٹنگ کی گئی۔ بدھ کو لاہور میں پی ایس ایل 9 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں منعقد کی گئی جس میں پاکستان سپر لیگ کے نویں…

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے ریٹائرمنٹ لے لی

فائل فوٹو لاہور:ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ مڈل آرڈر بیٹر کو قومی ٹی ٹوئنٹی کے اختتام پر ساتھی کھلاڑیوں نے گارڈ آف آرنر بھی پیش کیا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

کراچی وائٹس نے ایبٹ آباد کو9 رنز سے ہراکرنیشنل ٹی 20 کپ جیت لیا

فوٹو: ایکس کراچی: کراچی وائٹس نے ایبٹ آباد کو9 رنز سے ہراکرنیشنل ٹی 20 کپ جیت لیا،پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والی ایبٹ آباد کی ٹیم ناتجربہ کاری کے باعث فتح کے قریب پہنچ کر ہار گئی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں…