Browsing Category
انٹرنیشنل
ہم جنس پرست ثابت، امریکی خاتون رکن کانگریس کیٹی ہل مستعفی
کیلی فورنیا(نیٹ نیوز)امریکا کی نوجوان ڈیموکریٹ خاتون سیاست دان کیٹی ہل کیلی فورنیاہم جنس پرستی کرنے پر استعفیٰ دینا پڑ گیا۔
امریکی رکن کانگریس کیٹی ہل نے اپنی ایک خاتون اسٹاف کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے پر قوم سے معذرت کرتے ہوئے استعفیٰ!-->!-->!-->!-->!-->…
داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کو3 بچوں سمیت ہلاک کیا، امریکی صدر
فوٹو :فائل
واشنگٹن (ویب ڈیسک)داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے امریکی حملے میں ہلاکت کی خبروں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ شام میں داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں اپنے بچوں سمیت مارا گیا ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
کرتار پور راہداری، کسی بھی مذہب کا یاتری سفر کرسکتاہے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کے معاہدے کے مطابق کسی بھی مذہب اور ملک کے لوگ راہداری استعمال کر سکتے ہیں۔
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے معاہدے کے اہم نکات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا ہے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستانی قونصل جنرل خالد مجیدکی سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ملاقات
جدہ (ابرار تنولی) پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین سے جدہ میں او آئی سی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ قونصل جنرل مقرر ہونے کے بعد او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے یہ ان کی!-->…
کرتار پور راہداری، پاکستان اور بھارت نے معاہدہ پر دستخط کردیئے
#India & Pakistan have successfully signed the #KartarpurCorridor Agreement.It will connect the Dera Baba Nanak shrine in #Punjab with Darbar Sahib at Kartarpur, Pakistan.Hoping for a constructive development though!#Kartarpur!-->…
برطانیہ میں 39 لاشوں سے بھرا کینٹینر برآمد، کھلبلی مچ گئی
لندن (نیٹ نیوز)برطانیہ کی کاؤنٹی اسیکس میں لاشوں سے بھرا کنٹینر برآمد ہوا ہے جس میں 39 افراد کی لاشیں پڑی ہوئی تھیں۔
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایسٹرن ایوینیو کے واٹر گلیڈ پارک کے پاس کنٹینر سے ملنے!-->!-->!-->…
جب بھی انتخابات ہوں سرجیکل سٹرائیک کا ڈھونگ رچایا جاتا ہے.کانگریس رہنما
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما اکھلیش سنگھ نے ہریانہ اور مہاراشٹرا میں انتخابات کے موقع پر سرحد پار کارروائی کے دعوے کو مودی کی سیاست قرار دے دیا ۔
انھوں نے کہا ہر بار الیکشن سے پہلے سرحد پار کارروائی کا!-->!-->!-->…
جنرل باجوہ اور وزیر اعظم عمران خان کی سوچ ایک جیسی ہے،برطانوی جنرل
اسلام آباد (نیٹ نیوز) برطانیہ کی فوج کے ریٹائرڈ میجر جنرل جوناتھن ڈیوڈ شا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی اور امن بحال ہو چکا، جس کا سہرا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے.
عالمی جریدے اسپیکٹیٹر میں لکھے گئے ایک آرٹیکل میں!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ , 35 افراد جاں بحق
ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو ٹرک سے تصادم کے بعد آگ لگ گئی، آتشزدگی سے 35 افراد جاں بحق تین زخمی ہوگئے.
بس کومکہ سے مدینہ جاتے ہوئے خوفناک حادثہ پیش آیا، بس میں سوار زائرین عمرہ کی ادائیگی کے بعد روضہ!-->!-->!-->…
پاکستانی حکومت، فوج اور عوام کا کشمیریوں کی مسلسل حمایت کا شکریہ، علی گیلانی
سری نگر(ویب ڈیسک) بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کشمیریوں کی مسلسل حمایت پر پاکستان کی حکومت ، فوجی قیادت اور پاکستانی عوام کا شکریہ اداکیا ہے۔
اس حوالے سے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کُل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی!-->!-->!-->…
گوگل ایڈ سنیس نے ویب سائٹس کے اشتہارت محدود کردیئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں سیکڑوں ویب سائٹس پر گوگل ایڈ سینس کے اشہتارات کو اچانک محدود کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے موصول ہونے والی ایک ہی طرح کی ای میل میں بتایا گیا ہے کہ گوگل ایڈ سینس نے اس اقدام کا مقصدایڈور!-->!-->!-->!-->!-->…
کشمیریوں کاانوکھااحتجاج،بھارت مخالف نعرہ بازی والے سیب گردش کرنے لگے
فوٹو: کشمیر میڈیا سروس
مظفر آباد(ویب ڈیسک)کشمیریوں نے بھارت کے خلاف احتجاج کا انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے فروٹ مارکیٹ میں بھارت مخالف پیغامات والے پھلوں کی فروخت شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کی فروٹ مارکیٹ میں بھارت!-->!-->!-->!-->!-->…
شام میں حملے پرامریکی ایکشن، ترکی پر پابندیاں عائد کردیں
واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکہ نے ترکی پر پابندیاں عائد کر دی ہیں یہ اقدام شام میں کْرد ملیشیا پر ترک حملے کے بعد امریکا نے ایکشن لیتے ہوئے اٹھایا گیا، امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ ترکی کی معیشت کو برباد کرنے کیلیے مکمل تیار ہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
ایران سے مصالحت ، وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقاتیں
فوٹو ۔ عمران خان آفیشل
ریاض (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں ،ایران کے ساتھ بات چیت سے آگاہ کیا۔
ایران کے دورے کے بعد اب وزیراعظم عمران خان سعودی عرب پہنچے ہیں!-->!-->!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر، سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی گرفتار
سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی کو بھی گرفتار کرلیا۔
اس حوالے سے بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے خلاف سری نگر میں متعدد!-->!-->!-->…
آر ایس ایس پر پابندی لگائی جائے، پریت سنکھ
لدھیانہ( نیٹ نیوز) سکھوں کی تنظیم اکال تخت کے سربراہ ہرپریت سنگھ نے بھی آر ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
دنیا بھر کی طر ح اب ہندوانتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کے خلاف بھارت کے اندر سے ہی آوازیں اٹھنے!-->!-->!-->!-->!-->…
ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کے اقدامات کوتسلی بخش قرار دے دیا
پیرس(نیٹ نیوز) پیرس سے اچھی خبر آگئی، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو ابتدائی طور پر تسلی بخش قرار دے دیا۔
پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس جاری ہے۔ جس میں!-->!-->!-->…
ایرانی صدر،عمران خان ملاقات، مشترکہ پریس کانفرنس،امن ترجیح قرار
تہران(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ثالثی کےلئے قدم خود اٹھایا ہے کسی اور نے نہیں کہا، سعودی عرب اور ایران کے درمیان تنازع سے امن کے ساتھ خطے کی معیشت کو بھی نقصان ہو گا۔
وزیراعظم عمران خان نے ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے
تہران (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان ایران کے ایک روزہ دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں، ائیرپورٹ پر ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے استقبال کیا۔
وزیراعظم کے ہمراہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی ذوالفقار بخاری اور سینیئر حکام بھی ہیں.
!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان دو اسلامی ممالک میں ثالثی کے مشن پر ایران روانہ
فائل فوٹو
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم عمران خان دو اسلامی ممالک میں ثالثی کے مشن پر ایک روزہ دورے پر ایران روانہ ہوگئےہیں وہ بعد میں سعودی عرب جاہیں گے.
دورے کے دوران وزیر اعظم ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی!-->!-->!-->!-->!-->…